Results 1 to 6 of 6

Thread: حضرت سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا:

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا:




    ایک موقع پر حضرت سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا:
    میں سالہا سال تک بارگاہ خداوندی میں طلب گار کی حیثیت سے کھڑا رہا لیکن مجھے حیرت و ہیت کے سوا کچھ نہ ملا پھر جب اللہ عزوجل نے کرم فرمایا اور اپنی قربت بخشی تو کوئی دشواری نہ رہی۔ دنیا والوں کو میں نے دنیا میں مشغول دیکھا ۔ اور آخرت والوں کو ہر حال میں شرمندہ پایا۔ عاشق وہ ہے کہ اگر صبح کی نماز ادا کرے تو دوسری صبح تک خیال دوست میں ڈوبا رہے۔ دل محبت کا آتش کدہ ہے کہ جو چیز اس طرف آئے گی جل کر خاک ہو جائے گی۔ محبت کی آگ سے بڑھ کر کوئی آگ نہیں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default Re: حضرت سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے فرم

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: حضرت سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے فرم

    Jazaka Allah Khair

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: حضرت سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے فرم

    very nice sharing
    Jazak ALALh khair

  5. #5
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default Re: حضرت سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے فرم

    Jazaq Allah kahir.............!!!

  6. #6
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: حضرت سلطان الہند خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ نے فرم

    , Jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •