Results 1 to 7 of 7

Thread: خناس

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default خناس


    حضرت شیخ محمد علی حکیم ترمذی رحمتہ الله علیہ

    آپ نے واقعہ بیان فرمایا کہ جس وقت حضرت آدم اور حوا علیہما السلام قبولیت توبہ کے بعد ایک ساتھ رہنے لگے تو ابلیس نے اپنے بیٹے خناس کو حضرت حوا کے سپرد کرتے ہوئے کہا کہ میں کچھ دیر میں آ کر اسے واپس لے جاؤنگا -

    اس دوران حضرت آدم بھی تشریف لے آئے اور خناس کو دیکھتے ہی گردن مار دی -
    اور اس کے جسمانی ٹکرے مختلف درختوں پر لٹکا کر حضرت حوا پر بیحد ناراض ہو
    ئے کہ تم نے اسے یہاں کیوں آنے دیا ؟

    کیا تمھیں نہیں معلوم کہ یہ تمہارا دشمن ابلیس ہے -

    اور جب حضرت آدم وہاں سے چلے گئے تو ابلیس نے آ کر بیبی حوا سے خناس طلب کیا اور جب آپ نے پورا واقعہ اس کے سامنے بیان کیا تو اس نے خناس کو آواز دی اور اس کے ٹکرے یکجا مجتمع ہو کر اصلی شکل میں آ موجود ہوئے -

    دوبارہ اصرارکر کے ابلیس اس کو آپ کے سپرد کر کے چلا گیا اور جب حضرت آدم نے واپس آ کر پھر خناس کو موجود پایا تو حضرت حوا پر بہت بگڑے اور خناس کو قتل کر کے جلا دیا اور نصف راکھ ہوا میں اڑا کر نصف پانی میں بہا دی -

    پھر جب آپ چلے گئے تو ابلیس نے آ کر پھر بیبی حوا سے خناس طلب کیا اور جب آپ نے پورا واقعہ سنا دیا تو اس نے خناس کو پھر آواز دی اور وہ اپنے اصلی روپ میں آ موجود ہوا -

    تیسری مرتبہ پھر اصرار کر کے ابلیس نے خناس کو آپ ہی کے سپرد کر دیا لیکن اب کی مرتبہ حضرت آدم نے اس کو ذبح کر کے گوشت پکایا اور آدھا خود کھایا اور آدھا بیبی حوا کو کھلایا -

    لیکن یہ واقعہ معلوم کر کے ابلیس نے اظہار مسرت کے ساتھ کہا کہ میری بھی اسکیم یہی تھی کہ کسی خناس کا کا گوشت سینہ انسانی میں نفوذ کر جائے
    اس لیے باری تعالیٰ فرماتا ہے کہ

    یعنی وہ خناس جو انسانی سینوں میں وسوسہ پیدا کرتا ہے -

    از حضرت شیخ فرید الدین عطار تزکرۃ الاولیاء صفحہ٢٥٦

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: خناس

    Jazaka Allah Khair

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: خناس

    JazakALLAH khair

  4. #4
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default Re: خناس

    JazakALLAH Taala
    Very Informative... maine pehli martaba ye padha hai.


    .

  5. #5
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    Dunya
    Age
    25
    Posts
    248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    25 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: خناس

    JAZA KALLAH KAHIR
    pehli dafa suna hai

  6. #6
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default Re: خناس

    JAZAK ALLAH ... main nay bhi pehli martaba perha hai

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: خناس

    Jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •