Results 1 to 5 of 5

Thread: دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں


    جب کبھی خوبئ قسمت سے تجھے دیکھتے ہیں
    آئینہ خانے کی حیرت سے تجھے دیکھتے ہیں

    وہ جو پامال زمانہ ہیں میرےتخت نشیں
    دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں

    تیرے جانےکا خیال آتا ہے گھر سےجس دم
    در و دیوار کی حسرت سے تجھے دیکھتے ہیں

    کہہ گئی بادصبا آج تیرے کان میں کیا
    پھول کس درجہ شرارت سے تجھے دیکھتے ہیں

    تجھ کو کیا علم تجھے ہارنے والے کچھ لوگ
    کس قدر سخت ندامت سے تجھےدیکھتے ہیں

    تیرےکوچے میں چلے جاتے ہیں قاصد بن کر
    اور اکثر اسی صورت سے تجھے دیکھتے ہیں


  2. #2
    Join Date
    Dec 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    306
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    414 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    5

    Default Re: دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں


  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں

    umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں

    nice...



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں

    zaabardast yrr
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - دیکھ تو کیسی محبت سے تجھے دیکھتے ہیں

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •