Results 1 to 4 of 4

Thread: اورنج سُوفلے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    39
    Rep Power
    21474860

    Default اورنج سُوفلے


    اشیاء :
    تین چمچ مکھن
    ¼ کپ میدہ
    نمک
    2/3 کپ دودھ
    ¹/3 کپ اورنج جوس
    4 انڈے
    ¼ کپ چینی
    ترکیب :
    سوفلے بیک کرنے کے لۓ رکابی (Dish) کے چارو طرف گھی لگا کر تیار کر لیں۔

    مکھن کو گرم کریں، اس میں میدہ اور نمک اچھی طرح ملا دیں، چولہے سے اتار کر اس میں دودھ ڈال کر چمچ سے اچھی طرح ملا لیں اور پھر اسے پکا کر گاڑھا کر لیں۔چولہے سے اتار کر اس میں اورنج جوس ملا لیں۔

    الگ سے چار انڈوں کی زردی کو پانچ منٹ کے لۓ پھینٹ لیں، اور ان کو آہستہ آہستہ اورنج جوس والے آمیزے میں ملا لیں۔

    اب الگ سے چار انڈوں کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور آہستہ آہستہ اس میں چینی ملا لیں اور پھینٹتے جائیں، پھر اس کو اورنج والے آمیزے میں آہستہ سے ملا کر گھی لگی رکابی میں ڈال دیں، اسے 325̊ پر 60 منٹ کے لۓ بیک کریں یا جب تک چھری درمیان میں ڈالنے سے وہ صاف نہ نکلے۔ اسے گرم گرم پیش کریں۔

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,427
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Thanked
    81
    Rep Power
    895523

    Default Re: اورنج سُوفلے

    yummi

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,667
    Mentioned
    1075 Post(s)
    Tagged
    10778 Thread(s)
    Thanked
    693
    Rep Power
    21474936

    Default Re: اورنج سُوفلے

    ahaan

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    31
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474898

    Default

    13) mazay ki recipe lag rahi hai achi lag rahi hai foto dimagh main banayi to hai maine

    eq2hdk - اورنج سُوفلے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •