Results 1 to 4 of 4

Thread: خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں

    خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں
    یہ بھی پتہ نہیں کہ چلا ہوں کدھر کو میں

    حاوی شبِ فِراق کی ظلمت ہے ذہن پر
    وقتِ سحر بھی ڈھونڈ رہا ہوں سحر کو میں

    مایوس ہمسفر نہ ہو پرواز سے مری
    ’’ترتیب دے رہا ہوں ابھی بال و پر کو میں ‘‘

    یہ اور بات ہے کہ تبسّم لبوں پہ ہے
    کیا جانتا نہیں ہوں تمہاری نظر کو میں

    دانستہ ٹھوکروں کا اُٹھایا ہے میں نے لطف
    بھولا نہیں ہوں دوست تری رہ گزر کو میں

    اتنا خراب تو نہیں بیمارِ غم کا حال
    مایوس دیکھتا ہوں مگر چارہ گر کو میں

    پھر سامنے ہیں آج بصد اہتمام وہ
    دِل کو سنبھالوں فوقؔ کہ روؤں جگر کو میں

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں

    Bohatt aaallaa dear





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں

    bu - خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - خود ختم کر کے قصّۂ شام و سحر کو میں

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •