Results 1 to 4 of 4

Thread: حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے

    حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے
    بجھا بجھا سا چراغِ وفا لگے ہے مجھے

    اندھیری رات میں لے دے کے اک ستارہ تھا
    سو یہ ستارہ بھی اب ڈوبتا لگے ہے مجھے

    اب اور کس کو بناؤں انیسِ تنہائی
    ترا خیال بھی روٹھا ہوا لگے ہے مجھے

    قریب اور قریب آ مرے گلے لگ جا
    کہ تو بھی وقت کا مارا ہوا لگے ہے مجھے

    نگاہِ لطف سے کیا اُس نے مجھ کو دیکھ لیا
    مرا وجود بھی اب جانے کیا لگے ہے مجھے

    خدا تو ایک ہے لیکن بھری خدائی میں
    ’’نگاہ جس پہ پڑے ہے خدا لگے ہے مجھے‘‘

    ترے جنوں سے مجھے فیض یہ ہوا حاصل
    دعا لگے ہے نہ اب بددعا لگے ہے مجھے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے

    wahhh



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے

    bu - حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - حِصارِ ذات بھی ظلمت کدہ لگے ہے مجھے

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •