Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 16

Thread: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ کیج

  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    31
    Posts
    2,331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429507

    cute ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ کیج

    ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ کیجیے

    سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں
    کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب واش کرتے ہیں

    تھا بچوں کے لیے بوسہ مگر اب کِس ہی کرتے ہیں
    ستاتی تھیں کبھی یادیں مگر اب مِس ہی کرتے ہیں

    چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب واک کرتے ہیں
    کبھی کرتے تھے ہم باتیں مگر اب ٹاک کرتے ہیں

    کبھی جو امی ابو تھے ، وہی اب مما پاپا ہیں
    دعائیں جو کبھی دیتے تھے وہ بڈھے سیاپا ہیں

    کبھی جو تھا غسل خانہ ، بنا وہ باتھ روم آخر
    بڑھا جو اور اک درجہ ، بنا وہ واش روم آخر

    کبھی ہم بھی تھے کرتے غسل، شاور اب تو لیتے ہیں
    کبھی پھول چُنتے تھے، فلاور اب تو لیتے ہیں

    کبھی تو درد ہوتا تھا، مگر اب پین ہوتا ہے
    پڑھائی کی جگہ پر اب تو نالج گین ہوتا ہے

    ڈنر اور لنچ ہوتا ہے، کبھی کھانا بھی کھاتے تھے
    بریڈ پر ہے گزارا اب، کبھی کھابے اُڑاتے تھے

    کبھی ناراض ہوتے تھے، مگر اب مائنڈ کرتے ہیں
    جو مسئلہ کچھ اُلجھ جائے ، سلوشن فائنڈ کرتے ہیں

    جگہ صدمے کی یارو اب تو ٹیشن ، شاک لیتے ہیں
    کہ "بُوہا" شٹ جو کرتے ہیں تو اس کو لاک دیتے ہیں

    ہوئے ’’آزاد"‘‘جب ہم تو ’’ترقی‘‘ کرگئے آخر
    جو پینڈو ذہن والے تھے، وہ سارے مر گئے آخر


  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ


    eq2hdk - ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ کیج

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ

    hehe - ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ کیج


  4. #4
    Join Date
    May 2011
    Location
    sauida
    Posts
    49
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    179 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ

    hahahaha..bht alaa..mzk k elwa ye ek serioux mattr h..khd abi me b urdu angrzi ka mixture e use kr ri but nrmlly zaida urdu bolti n acha b lgta
    m honest n trustworthy

  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ

    koi haal nhi
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ کیج

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  6. #6
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251262

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ

    گڈ ہے جی
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

  7. #7
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ


    paspayi2 zps86d6ac40 - ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ کیج

  8. #8
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ

    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ کیج


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  9. #9
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ

    zabardast

  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ہماری آج کی نسل اردو سے کس طرح بے بہرہ ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملاحظہ






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •