Results 1 to 5 of 5

Thread: محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو

    موسم بیت جاتے ہیں
    پھر ان کی یاد کی ناگن
    کچوکے لیتی رہتی ہے
    نگاہیں گزرے پل بیتی ہوئی ان تلخ یادوں کا
    تماشہ دیکھ لیتی ہیں
    محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو
    یا عاشق کے لئے محبوب کے ہاتھوں کا کنگن ہو
    حقیقت چھپ تو جاتی ہے
    نشاں محفوظ رہتے ہیں
    مگر ہم خوش گماں اتنے
    نیا جب سال آتا ہے
    ہم اپنے آپ سے دو چار وعدے کر ہی لیتے ہیں
    کہ اب کچھ ایسا کرنا کہ اب کچھ ویسا کرنا ہے
    کہ جیسے وقت چلتا ہو ہمارے ہی اشاروں پر
    انہی سوچوں میں غلطاں روز و شب اپنےگزرتے ہیں
    کبھی سورج نکلتا ہے
    کبھی شب ڈھلنے لگتی ہے
    مگر پھر سال کے آخر
    محاسب بن کے جب ہم اپنا ہی احتساب کرتے ہیں
    تو یہ معلوم ہوتا ہے
    کہ جس کے پیچھے بھاگ کر ہم نے گزارا سال
    وہ سایہ تھا سراب عشق تھانہ تھی کوئی حقیقی شے
    یقیں کی آنکھ کھلتی ہے
    ضمیر آواز دیتا ہے
    اور پھر
    وہی وعدے وہی دعوے
    ہمارا منہ چڑاتے ہیں
    اپنے آپ ہی سے ہم اپنا
    منہ چھپاتے ہیں
    دسمبر کی شبوں میں جاگ کر ماتم مناتے ہیں
    اسی آہ و فغاں میں کتنے موسم بیت جاتے ہیں
    مگر ہم خوش گماں اتنے
    نیا جب سال آتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو

    khoOb
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو

    nicee

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: محبت ہو عداوت ہو رفاقت ہو یا نفرت ہو

    umdaa poetry

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •