Results 1 to 9 of 9

Thread: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

  1. #1
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251262

    Default تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے


    تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے
    اسکا پاکستان ہے جو صدرِپاکستان ہے

    اس میں بہتا ہے سدا تیرا لہو میرا لہو
    تیری ہی کوئی آبرو ہے نہ میری کوئی آبرو
    زرداری کا ہی نام ہے اسکی ہی بس پہچان ہے
    اُس کا پاکستان ہے جو صدرِ پاکستان ہے

    حضرتِ اقبال نےجوخواب دیکھا تھا کبھی
    قائد اعظم نےجو پاکستاں بنایا تھا کبھی
    اسکی راہنمائی کو امریکہ سا شیطان ہے
    اُس کا پاکستان ہے جو صدرِ پاکستان ہے

    پارلیمنٹ بھی لوٹوں کے مجموعے کا اک نام ہے
    مولویوں کا کام بھی بدنامیء اسلام ہے
    “لوٹ کھانا ملک کو“ ہر اک کا یہ ایمان ہے
    اُس کا پاکستان ہے جو صدرِ پاکستان ہے
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

    talakh haqayeq

    eq2hdk - تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

    ahaaan
    2112kjd - تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

    lol - تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے umdaaa

  6. #6
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

    karwa sach :/
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  7. #7
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

    superb

  8. #8
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے

    bht umda

  9. #9
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے



    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •