Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 11

Thread: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173


    اور اب یہاں کیا ہوگا یہ سینہ کائنات کا ایسا راز ہے جسے میں افشا نہیں کر سکتا ۔

    میں تو کیا کوئی بھی نہیں کر سکتا ۔

    جو کرے گا وہ تباہ ہو جائے گا ۔

    لیکن ہاں ! میں آپ لوگوں کو ایک بات ضرور بتاتا چلوں ، وہ لوگ جن کی عمریں پچاس ساٹھ سال سے زائد ہیں ، وہ آسمان کو دیکھ کر بتائیں ، کبھی وہاں بڑے خوبصورت ستارے ہوا کرتے تھے ، وہ اب کہاں گئے ؟

    ہوا میں رنگ برنگے پرندے اڑا کرتے تھے ، آپ نے پچھلے پچیس تیس برسوں میں وہ کیوں نہیں دیکھے ؟

    سڑکوں پر کیڑوں اور جانوروں کی بہتات ہوا کرتی تھی اب کیون نہیں ؟

    بارش کے بعد آسمان پر فلائنگ کائیٹس اڑا کرتی تھیں اب وہ کیوں نظر نہیں آتیں ؟

    صبح کی خوبصورتی ، دو پہر کی تپش اور شام کی رنگینی کہاں چلی گئی ؟

    ویرانوں میں اب کوندر ( پانی مرا ، نامی ایسا پودا جس میں سور رہتے ہیں ) زیادہ کیوں پیدا ہوتا ہے ؟

    لوگو ! یہ سب بے مقصدیت کی نشانی ہے ۔

    جب لوگوں کی زندگی صرف دن گذارنے تک محدود ہو جاتی ہے تو قدرت ان پر عذاب بھیجتی ہے ۔

    یہ سب عذاب سے پہلے کی نشانیاں ہیں ۔

    یہ آپ لوگوں کا المیہ ہے ، بے خبر لوگوں کا المیہ ۔

    جو "ٹچ سسٹم " کی اس جدید سائنسی دنیا میں ہر اس " واردات " کو پاگل پن سمجھتے ہیں جس میں بجلی ، تیل ، اور گئس صرف نہیں ہوتی ۔

    جو حواس خمسہ پر پوری نہ اترنے والی ہر حقیقت کو ابہام اور تواہم سمجھتے ہیں ۔

    جو خدا کی تشکیل کردہ حقیقتوں کو اپنے بنائے معیارات پر پرکھتے
    ہیں ۔

    یہی وہ لوگ ہیں جو خسارے مین رہتے ہیں ۔

    جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کئے ، جو پوری زندگی اندھیرے میں بھٹکتے رہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    از جاوید چودہری گئے دنوں کے سورج صفحہ 173
    Last edited by sarfraz_qamar; 24-01-2013 at 12:33 AM.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    nice

  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    umdah !! !! !!
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    very nice


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    super sharing

  6. #6
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    bahot acha likha ha aur factful b
    viper siggi - Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

  7. #7
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    Awesome Sharing
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    bohat umda

  9. #9
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173


  10. #10
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Az Javed Chaudhary Gaye Dino Ke Soraj Safah 173

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •