Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے


    یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے
    خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے

    اُسی کے نام سے لفظوں میں چاند اُترے ہیں
    وہ ایک شخص کہ دیکھوں تو آنکھ بھر آئے

    جو کھو چکے ہیں اُنہیں ڈھونڈنا تو ممکن ہے
    جو جا چکے ہیں اُنہیں کوئی کس طرح لائے!

    کلی سے میں نے گلِ تر جسے بنایا تھا
    رُتیں بدلتی ہیں کیسے، مجھے ہی سمجھائے

    جو بے چراغ گھروں کو چراغ دیتا ہے
    اُسے کہو کہ مِرے شہر کی طرف آئے

    یہ اضطرابِ مسلسل عذاب ہے امجد
    مِرا نہیں تو کسی اور ہی کا ہو جائے!





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    pakistan
    Posts
    7,699
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    9035 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    463870

    Default Re: یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

    bu - یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے
    IMG 132418151178424 zpsa2d0c6e0 - یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •