Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیزکا دورہ کریگی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیزکا دورہ کریگی

    کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں شیڈول کے تحت ہی ویسٹ انڈیزکا دورہ کریگی۔پی سی بی آفیشل کے مطابق کیریبیئن بورڈ سے معاملات طے پا گئے، ٹور کو منقسم نہیں کیا جائیگا، اگست میں بھارت کو جوابی سیریز پر راضی کرنے کی کوشش کرینگے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیم جولائی میں پہلے سے طے شدہ پروگرام کے تحت ہی ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں پر دو ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی 20میچ کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل میزبان بورڈ نے جولائی کے شروع میں سری لنکا اور بھارت کیساتھ ٹرائنگولر سیریز کھیلنے کی وجہ سے پی سی بی سے سیریز چند ہفتے تاخیر سے شروع کرنے کو کہا تھا، دورے کو دو حصوں میں تقسیم کی تجویز بھی زیر غور تھی۔ پاکستانی بورڈکے ذرائع نے تصدیق کی کہ پاکستان ویسٹ انڈیز کا جولائی 2013کا مکمل سیریز کیلئے دورہ کریگا، اس حوالے سے جو مسئلہ تھا وہ حل ہوگیا۔

  2. #2
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default Re: پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیزکا دورہ کریگی

    good

    8bffd51cd2705b99335ce635a13dbb09 zps81c9bfed - پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیزکا دورہ کریگی

    ..!!


  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیزکا دورہ کریگی

    gud acha hai >
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی میں ویسٹ انڈیزکا دورہ کریگی

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •