Results 1 to 4 of 4

Thread: محبت روگ ہے جاناں

  1. #1
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    candel محبت روگ ہے جاناں

    محبت روگ ہے جاناں
    عجب سنجوگ ہے جاناں
    بڑا ہی جوگ ہے جاناں
    بڑے بوڑھے بتاتے تھے
    کئی قصے سناتے تھے
    مگر ہم مانتے کب تھے
    یہ سب جانتے کب تھے
    یہ باتیں ذکر کے قابل
    بھلا گردانتے کب تھے
    انا کے تخت پر بیٹھے ہمیں معلوم ہی کب تھا
    انا کے تخت سے اوپر،بہت بلندی پر
    کہیں پریوں کے جھرمٹ میں تیری پائل وہ پاؤں میں
    تیری زلفوں کی چھاؤں میں تیرے چھوٹے سے گاؤں میں
    ستارے،چاند،سورج والہانہ رقص کرتے ہیں
    ہمیں کب علم تھا جاناں
    تیرے قدموں کی آہٹ پر،گلابی مسکراہٹ پر
    تیرے ابرو کی جنبش پر،تیرے سر کے اشارے پر
    صدائے دلبرانہ پر نگاہِ قاتلانہ پر
    ادائے قریضانہ پر،جفائے مجرمانہ پر
    چمن کے پھول سارے اس طرح دھیان دیتے ہیں
    ذرا سے وصل کے جھانسے میں اپنی جان دیتے ہیں
    ہمیں ادراک ہی کب تھا جاناں
    تیرے پیکر میں ڈھل کر چاندنی ہر سو بکھرتی ہے
    شبِ مہتاب کی درشندگی کیسے نکھرتی ہے
    ہمیں کب علم تھا جاناں
    ہمیں کامل بھروسہ تھا۔۔۔
    کہ۔۔۔۔
    ہمارے ساتھ ایسا کبھی نہیں ہوگا
    دلِ دانا کبھی قابو سے بے قابو نہیں ہوگا
    یہ دنیا در دنیا دار سے سادھو نہیں ہوگا
    مگر پھر یوں ہوا جاناں! نجانے کیوں ہوا جاناں
    بڑا افسوس ہوا جاناں! جگر کا خون ہوا جاناں
    تیری ابرو کی جنبش کے قائل ہوگئے ہم بھی
    بڑے بے ملتفت پھرتے تھے مائل ہو گئے ہم بھی
    سخاوت کرنے آئے تھے اور سائل ہو گئے ہم بھی
    بڑے بوڑھوں کی ان باتوں کے قائل ہوگئے ہم بھی
    کہ۔۔
    محبت روگ ہے جاناں
    عجب سنجوگ ہے جاناں

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: محبت روگ ہے جاناں

    umdaa

  3. #3
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: محبت روگ ہے جاناں

    wah bhut ala...
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - محبت روگ ہے جاناں

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محبت روگ ہے جاناں

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محبت روگ ہے جاناں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •