Results 1 to 4 of 4

Thread: Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 67

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 67


    صوفی غلام مصطفٰی تبّسم صاحب سے محبت اور دوستی کا رشتہ بھی ہمیشہ قائم رہا ۔

    جب خاں صاحب دیال سنگھ کالج میں پروفیسر لگ گئے تو کبھی کبھی ادبی محفلوں میں صوفی صاحب سے مڈ بھیڑ ہو جاتی ۔

    صوفی صاحب کہتے " اوئے اشفاق ! ملازم ہو گیا ہیں ؟"

    " جی صوفی صاحب "۔

    " تنخواہ ملتی ہے ؟ "

    " ہاں جی "۔

    " پھر ؟"

    " جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر کیا ؟"

    صوفی صاحب ویسا ہی جھڑکا لگاتے جیسا ایم اے میں صادر کرتے
    تھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    " اوئے تیری کمائی میں سے میرے لیے پھوٹی کوڑی نہیں ؟"

    پکا سا منہ بنا کر خاں صاحب کہتے ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    " صوفی صاحب ! خرچے ہی پورے نہیں ہوتے "۔

    " ہاں تیرے جیسوں کی اپنی ضرورتیں کب پوری ہوتی ہیں ۔

    اوئے کم عقلو ! تم نے تو ماں باپ کی خدمت نہیں سیکھی ۔

    اللہ کا شکریہ کبھی قرض حسنہ کی شکل میں ادا نہیں کیا ۔

    تم کو کیا پتہ استاد کے کیا حق ہیں "۔

    " جی ۔ ۔ ۔ ۔ واقعی "۔

    "واقعی کے بچے دفع ہو جاؤ "۔

    اور جب خاں صاحب واقعی دفع ہونے لگتے تو
    صوفی صاحب کہتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    " اوئے اشفاق ! گھر آجانا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کلچے اور کشمیری چائے
    ملے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔میرے جیسے نان کلچے کوئی سارے شہر لاہور میں لگا کر تو دکھائے " ۔

    از بانو قدسیہ راہ رواں صفحہ 67





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 67

    very nice

    eq2hdk - Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 67

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249127

    Default re: Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 67

    nice one

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default re: Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 67

    superb

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •