Results 1 to 5 of 5

Thread: میں قصیدہ پڑھتا جاتا تھا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default میں قصیدہ پڑھتا جاتا تھا


    میں قصیدہ پڑھتا جاتا تھا اور سوچ میں گم تھا کہ آج کسی مسجد میں ایک عام سے مولوی کے سامنے غزل کے چند اشعار بھی سنانا چاہو تو خوف طاری ہو جاتا ہے ۔

    اور کہاں میرے آقا ﷺ کہ اس قصیدے میں کعب (رضہ)کی محبوبہ "سعاد" پر تشبیب میں لکھے تیرہ اشعار سنتے ہیں ۔

    اس سے ملاقات کا وسیلہ اونٹنی کی تعریف بھی سنتے ہیں ۔

    اور تبسم فرماتے رہتے ہیں ،کوئی ناگواری نہیں کہ معلوم ہے کہ یہ جہالت، فحش نگاری اور عصبیت سے شائستگی ،حلم اور رحمت کی جانب کا سفر ہے -

    سفر کیسا بھی ہو اس کی داستان کا ہر حصہ محترم ہوتا ہے اور اگر سفر حق کی جانب ہو تو احترام اور بڑھ جاتا ہے -

    "بانت سعاد " وہ لازوال قصیدہ ہے جو صرف ایک قصیدہ نہیں بلکہ اس کا مسجد نبوی میں پڑھا جانا اس بات کا اعلان ہے کہ عفو و درگزر ،محبت و اخلاص اور رحمت و ترحم وہ آغوش ہے جس کے دامن میں سا رے بت ٹوٹ جاتے ہیں-

    عصبیت، غرور، شاعرانہ تعلی اور نسلی افتخار کے بت اور یہ آغوش میرے آقا ﷺ کی آغوش ہے -

    اوریا مقبول جان کے کالم " ایک لازوال قصیدہ " سے اقتباس

  2. #2
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default Re: میں قصیدہ پڑھتا جاتا تھا


  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: میں قصیدہ پڑھتا جاتا تھا

    bu - میں قصیدہ پڑھتا جاتا تھا Jazaka Allah Khair

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: میں قصیدہ پڑھتا جاتا تھا

    Jazak Allah

  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: میں قصیدہ پڑھتا جاتا تھا

    Jazak Allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •