Results 1 to 3 of 3

Thread: Nakam Sarway

  1. #1
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    wink Nakam Sarway

    ناکام سروے

    حال ہی میں ایک عالمی سروے کیا گیا۔ پوچھا جانے والا واحد سوال یہ تھا ’’کیا براہ مہربانی آپ باقی دنیا میں غذا کی قلت کے حل سے متعلق اپنی ایمان دارانہ رائے عنایت کرنا پسند فرمائیں گے؟‘‘ سروے متوقع طور پر بری طرح ناکام رہا۔

    کیوں کہ افریقیوں کو معلوم نہیں تھا کہ ’’غذا‘‘ سے کیا مراد ہے۔ مشرقی یورپ والوں کو معلوم نہیں تھا کہ ’’ایمان داری‘‘سے کیا مراد ہے۔
    مغربی یورپ والوں کو معلوم نہیں تھا کہ ’’قلت‘‘ سے کیا مراد ہے۔ چینیوں کو معلوم نہیں تھا کہ ’’رائے‘‘ سے کیا مراد ہے۔
    مشرقِ وسطیٰ والوںکو معلوم نہیں تھا کہ ’’حل‘‘ سے کیا مراد ہے۔ جنوبی امریکا والوں کو معلوم نہیں تھا کہ ’’براہ مہربانی‘‘ سے کیا مرادہے۔
    ریاست ہائے متحدہ امریکا والوں کو معلوم نہیں تھا
    کہ ’’باقی دنیا‘‘ سے کیا مراد ہے۔

    ♥صف شکن
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default re: Nakam Sarway

    haha....nice share

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,040
    Mentioned
    300 Post(s)
    Tagged
    207 Thread(s)
    Thanked
    219
    Rep Power
    18

    Default

    Shukriyaah :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •