Results 1 to 6 of 6

Thread: کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،


    حضرت پیر سید مہر علی شاہ کبھی کسی استاد کا کلام پسند فرماتے ، تو طبعِ عالی پرواز کر کے اپنے بلند مقام سے جواب کہہ جاتی ، چنانچہ حضرت بلھے شاہ نے فرمایا تھا،

    کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،
    جب اللہ نے کن فیکون کے الفاظ کہے تھے اس وقت ہم بھی پاس ہی تھے،

    ہکے لامکان مکان اساڈا ، ہکے بُت وچ آن پھنسیا سے،
    کبھی لامکان ہمارا ٹھکانا تھا ، مگر اب اس پُتلے میں مقید ہیں،

    ہِکے مَلک اسانوں سجدے کردے ، ہِکے خاک وچ آن رُلیا سے،
    کبھی ہم فرشتوں کے مسجود تھے ، مگر اب خاک میں ملے ہیں،

    بُلھے شاہ نفس پلیت نے پلیت کیتا ، کوئی مُڈھ دے پلیت تاں ناہسے،
    بلھے شاہ اس نفس کے ہاتھوں ہم رسوا ہوئے ، ورنہ ازل سے تو ہم ایسے نہ تھے،

    اس زمین میں پیر سید مہر علی شاہ کا ارشاد ہے،

    کُن فیکون تاں کل دی گل اے ، اساں اگے پریت لگائی ،
    کُن فیکون تو کل کی بات ہے ، ہم نے اس سے بہت پہلے پریت لگائی تھی،

    توں میں حرف نشان نہ آہا ، جدوں دتی میم گواہی،
    میم نے اس وقت گواہی دی جن تیرا میرا نشان بھی نہ تھا،

    اجے وی سانوں او پئے دسدے بیلے بوٹے کاہی،
    اُس وقت کے آثار ہمیں اب بھی نظر آ رہے ہیں،

    مہر علی شاہ رل تاہیوں بیٹھے،جداں سک دوہاں نوں آہی،
    اے مہر علی شاہ دونوں ایک دوسرے کی طلب تھی اسلیئے مل بیٹھے ہیں،

    (اس رُباعی میں حضرت نے اَوَلُ مَاخَلَقَ اللہُ نُورِی کے مطالب کی طرف اشارہ کیا ہے جو حضرت امام احمد بن حجر (رض) نے مسند عبدالرزاق سے بروایت حضرت جابر رضی اللہ عنہ نقل کی ہے،کہ کہا حضرت جابر نے ـ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) اللہ تعالٰی نے سب سے پہلے کس چیز کو پیدا فرمایا تھا؟فرمایا سب سے پہلے اے جابر اللہ تعالٰی نے تیرے نبی کے نور کو اپنے نور سے پیدا فرمایا ، اور یہ نور بقدرت و مشیتِ خُداوندی پھرتا رہا ، جہاں اس نے چاہا اس وقت کوئی شے نہ تھی ، نہ لوح نہ قلم ، نہ بہشت نہ دوزخ ، نہ فرشتے نہ آسماں نہ زمین ، نہ سورج نہ چاند ، نہ جن نہ آدمی ، پھر جب مخلوق پیدا کرنے کا ارادہ ہوا تو اللہ نے اس نور کو چار اجزاء میں تقسیم کیا ، پہلے جزو سے قلم دوسرے سے لوح اور تیسرے سے عرش ، کو پیدا کیا ، اور چوتھے جزو کو پھر چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ، پہلے سے آسمان دوسرے سے زمین اور تیسرے سے بہشت اور دوزخ پیدا کیئے پھر چوتھے حصے کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا پہلے سے مومنین کی آنکھوں کا نور دوسرے سے انکے دلوں کا نور اور تیسرے سے نورِ توحید لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کو پیدا کیا ، حضرت سید محمد حنفادی حاشیہ پر تحریر فرماتے ہیں کہ چوتھے حصہ سے ارواحِ انبیا پیدا کیئے گئے ، اور نابقی کو پشتِ آدم میں رکھا گیا)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default Re: کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،

    oO (S.A.W) tera ki lagda.......??







  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،

    Khooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،

    nice

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: کُن فیکون جدوں آکھیا آہا ، اسی وی کولے آہسے،

    bht umda

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •