Results 1 to 4 of 4

Thread: (کشف ا لاسرار) سلطان الفقر محممد با ہو سرکار

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default (کشف ا لاسرار) سلطان الفقر محممد با ہو سرکار


    فرمایا " اسم فقر سلطان الفقر تک پہنچا دیتا ہے . صاحب فقر کسی کا محتاج نہیں ہوتا .سواۓ الله کے ، اور جو کسی کا محتاج ہے وہ فقیر کیسے ہو سکتا ہے ؟
    فقر فیض و فضل ہے .فقرروح کے لیے رحمت ہے . فقر لطف ہے . فقر ہدایت ہے . فقر ولایت ہے . فقر عنایت ہے .فقر فنا ہے . فقر بقا ہے . فقر رضا ہے . فقر قضا ہے. فقر قدرت ہے .
    فقر جمعیت ہے .فقر جمال ہے .فقر جلال ہے .فقر علم ہے . فقر اسرار ہے. فقر نور حضور ہے .فقر عقل کلّی و شعور ہے . فقر ملک الملک مقرب رحمانی کی بادشاہی ہے .فقر گنج کیمیا کا
    تصرف ہے .فقر حیات و ممات ہے .فقر علم کے درجات رکھتا ہے. نفس ، دم ،قلب ،روح .
    اسم فقر کے تین حروف ہیں ... ف ،ق ،ر
    (فقر) کے حرف "ف" سے فںاے نفس حاصل ہوتی ہے ،
    (فقر) کے حرف "ق" سے قہر بر نفس کیا جاتا ہے ،
    (فقر) کے حرف "ر" سے راضی بر خدا کا مقام نصیب ہو جاتا ہے .

    (کشف ا لاسرار) سلطان الفقر محممد با ہو سرکار

  2. #2
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default Re: (کشف ا لاسرار) سلطان الفقر محممد با ہو سرکار

    nyc shearing.........!!

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: (کشف ا لاسرار) سلطان الفقر محممد با ہو سرکار

    Jazaka Allah Khair

  4. #4
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: (کشف ا لاسرار) سلطان الفقر محممد با ہو سرکار

    Jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •