Results 1 to 2 of 2

Thread: تدبیرات الہیہ از شیخ اکبر ابن العربی

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default تدبیرات الہیہ از شیخ اکبر ابن العربی


    بیشک اللہ تعالی کے دو نور ہیں: ۱- ایسا نور جس سے وہ ہدایت دیتا ہے، ۲- وہ نور جو اس کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ اسی طرح اُس کے لیے دل میں بھی دو آنکھیں ہیں: ۱-بصیرت کی آنکھ جو کہ علم الیقین ہے۔ ۲- دوسری آنکھ جو کہ عین الیقین ہے۔ لہذا بصیرت کی آنکھ (یعنی علم الیقین) اس نور سے دیکھتی ہے جس سے وہ ہدایت دیتا ہے۔ اور عین الیقین (یعنی دوسری آنکھ) اُس نور سے دیکھتی ہے جو اس کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے: ﴿اللہ اپنے نور سے جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے﴾ (النور : ۳۵) یہی نور الیقین ہے۔ اور دوسرے نور کے بارے میں فرمایا: ﴿اور تمہارے لیے نور بنایا جس سے تم چلتے ہو﴾ (الحدید : ۲۸) پس جب وہ نور جس سے وہ ہدایت دیتا ہے اُس نور سے جو اس کی طرف رہنمائی کرتا ہے جڑتا ہے تو انسان زمین اور آسمانوں کی ملکوت کو دیکھتا، اور تقدیر کے راز کا مشاہدہ کرتا ہے کہ یہ مخلوقات میں کیسے کنڑول رکھے ہوئے ہے اور یہ اللہ کا ہی کہنا ہے: ﴿نور علی نور﴾ (النور : ۳۵)

    تدبیرات الہیہ از شیخ اکبر ابن العربی

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: تدبیرات الہیہ از شیخ اکبر ابن العربی

    Jazak ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •