Results 1 to 4 of 4

Thread: جان ابراہم کی نئی رومانٹک فلم ’آئی می اور میں‘کا

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default جان ابراہم کی نئی رومانٹک فلم ’آئی می اور میں‘کا

    جان ابراہم کی نئی رومانٹک فلم ’آئی می اور میں‘کا
    1 30 2013 85915 l - جان ابراہم کی نئی رومانٹک فلم ’آئی می اور میں‘کا
    ممبئی …بالی ووڈ کے چاکلیٹ ہیرو جان ابراہم ایک بار پھر رومانٹک فلموں میں واپسی کے لیے تیار ہیں جس کے لیے اُن کی آنے والی نئی رومانٹک ڈرامہ فلم’آئی می اور میں‘کا پہلا ٹریلر بھی جاری کردیا گیا۔نئے ہدایتکارکپل شرما کی اس فلم میں جان ابراہم کیساتھ چترانگدا سنگھ اور پراچی دیسائی ہیروئنز کا کردار ادا کررہی ہیں۔فلم کی کہانی ایک سادہ طبیعت کے مالک نوجوان میوزک پروڈیوسر کے گرد گھومتی ہے جو بیک وقت دو لڑکیوں کے عشق میں گرفتار ہوجاتا ہے اور پھر اُسے زندگی کے کیسے کیسے رنگ دیکھنے پڑتے ہیں۔شرشتی بہل آریا اور گولڈی بہل کی پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں سال یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنائی جارہی ہے۔






  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: جان ابراہم کی نئی رومانٹک فلم ’آئی می اور میں‘کا

    aahan good

  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: جان ابراہم کی نئی رومانٹک فلم ’آئی می اور میں‘کا

    Famous hogaya hai yeh banda aur woh jo dimploo wali aurat hai woh bhee
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - جان ابراہم کی نئی رومانٹک فلم ’آئی می اور میں‘کا

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  4. #4
    Join Date
    Feb 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,038
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1106 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: جان ابراہم کی نئی رومانٹک فلم ’آئی می اور میں‘کا


    thanks for the sharing ...

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •