Results 1 to 2 of 2

Thread: ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    273 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    snow ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

    ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
    کس کو سیراب کرےوہ کس کو پیاسا رکھے

    عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
    اے میری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے

    ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی بھی ہم نام تیرا
    کوئی تجھ سا ھو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

    دل بھی پاگل ہے اسی ایک شخص سے وابستہ ہے
    جو کسی اور کا ھونے دے نہ اپنا رکھے

    ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
    جا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے

    یہ قناعت ہے،اطاعت ہے کہ چاہت ہے فرؔاز
    ہم تو راضی ہیں جس حال میں جیسا رکھے
    2v1u8md - ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •