القرآن:
کیا وہ ان کو شریک ٹہراتے ہیں جو کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرتے اور وہ خود بھی پیدا کیے جاتے ہیں.
اور وہ طاقت نہیں رکھتے ان (مشرکین) کی مدد کرنے کی اور نہ ہی وہ اپنی مدد کر سکتے ہیں.
سورۃ الاعراف (7)
آیت 190-191