Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

  1. #1
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251263

    Default بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    محترم جناب ٹیکنیکل ایکسپرٹ صاحب

    آج سے کچھ عرصہ پہلے میں نے گرل فرینڈ ورژن 0۔7 کو اپ گریڈ کروا کر بیگم ورژن 1۔0۔1 لیا تھا۔لیکن کچھ عرصہ بعد ہی پراگروم نے ان ایکسپیٹڈ ایرر (
    unexpected error)دینا کرنی شروع کردیں۔ اور ہر سال ایک عدد نیا سوفٹ ویر بے بی کیوٹ جنریٹ کرنا شروع کردیا۔ اسکے ساتھ بیگم 1۔0۔1 نامی اس پروگرام نے مزید کئ سوفٹ ویرخود بخود انسٹال کرلیے جیسے سالا 420، ساس 302 وغیرہ اور ہر پروگرام کی بہت کڑی نگرانی کا فریضہ بھی سرانجام دینا شروع کردیا ۔ جیسے دفتر1۔9، تاش2۔3، ہوٹل 5۔1، پارک6۔7، اور سرکاری دورہ8۔1
    ان پروگرام کی موجودگی میں جو سب سے بڑی مشکل پیش آرہی ہے وہ یہ کہ
    موجود ہ سوفٹ ویر گرل فرینڈ وژن 7۔1 کو بالکل ایکسپٹ نہیں کر رہا۔ بلکہ
    ہر دفعہ لاگ ان ہونے پر سوفٹ ویر تمام ایسسیریز کو سکین کرتا ہے۔ اگر کہیں کوئی فائل جسکی ایکسٹیشن بال، لپ سٹک یا خوشبو ہو تو پوراسسٹم ہینگ ہو جاتا ہے اور پورے سسٹم کو نئے سرے سے ری سٹارٹ کرنا پڑتا ہے۔
    مجھے اپنی پسندیدہ اپلی کیشن کو چلاتے وقت یہ بالکل پسند نہیں کہ بیک گراؤنڈ
    میں بیگم وژن 1۔0۔1 نظر آئے ۔
    میں دوبارہ گرل فرینڈ ورژن 7۔0 میں جانا چاہتا ہوں
    آپ سے اس سلسلے میں ٹیکنیکل مدد درکار ہے۔۔
    آپ کا مخلص
    ایک پریشان حال استعمال کنندہ

    محترم جناب استعمال کنندہ صاحب

    مردوں کی طرف سے ہماری کمپنی کو آنے والی یہ بہت عام سی شکایات ہیں
    اسکی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے یوزز اس پروگرام کے ساتھ دیے گئے مینئول کا بالکل مطالعہ نہیں کرتے ۔ حالانکہ وہاں تمام وضاحت کر دی گئی ہے-
    اس کا کوئی ٹرائل ورژن ابھی تک مارکیٹ میں نہیں آیا۔

    بہت سارے لوگ گرل فرینڈ وژن کو اس لئے بیگم وژن میں اپ گریڈ کرواتے ہیں کہ انکے خیال میں یہ بھی یوٹیلیٹیز اور انٹرٹینمنٹ پروگرام ہے
    حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ یہ پروگرام ان انسٹال کرنا یا واپس پچھلے وژن میں جانا
    انتہائی مشکل بلکہ بعض حالات میں ناممکن ہے۔ اس پروگرام کو ڈیلیٹ بھی نہیں کیا جا سکتا-۔ یہ پروگرام خوبصورت سیکریٹری یا گرل فرینڈ کے کسی ورژن کو سپورٹ نہیں کرتا۔
    ہم آ پ کو یہی سجیسٹ کر یں گے کہ آپ اپنے موجودہ پروگرام کو نہ تبدیل کریں
    اور پروگرام کو ایرر سے بچانے کے لئے " یس ڈیر" بیک گراؤنڈ انسٹال کرلیں

    سسٹم ہینگ ہونے کی صورت میں مندرجہ کمانڈ دیں
    C://Sorry I apologies
    بیگم وژن 1۔0۔1 بہت اعلی پروگرام ہے۔ تاہم اسکی مینٹی نینس پر بہت خرچہ ہے۔ اسکے ساتھ کئی اورسپورٹ پروگرام بھی آتے ہیں جیسے سویپ اینڈ کلین 2۔2، کک 3۔2، بل پیمنٹ 5۔3 وغیرہ۔
    تاہم ضروری ہے کہ آپ اس پروگرام اور اسکے سپورٹ پروگرام کو احتیاط سے استعمال کریں بد احتیاطی کی صورت میں بہت شدید قسم کا وائرس پروگرام حملہ آور ہو سکتا ہے۔
    جس کے لیے آپ کو انٹی وائر س پرگروم لینے کی ضرورت پڑ سکتی ہے ہم آپ کو ڈنر7۔4، ڈائمنڈ سیٹ 11-7 ، اور گل دستہ 8۔9 ایدوائز کریں گے۔

    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
    منجانب
    ٹیکنیکل ٹیم
    Last edited by m_noor; 01-02-2013 at 03:17 PM.
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

  2. #2
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ


  3. #3
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    Bermuda Triangles
    Posts
    3,039
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3495 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    9

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    hahahaha bahot ala
    viper siggi - بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249127

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    lol - بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    oops

    eq2hdk - بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

  7. #7
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541178

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    lol - بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

  8. #8
    Danyal's Avatar
    Danyal is offline ѕнυкяια мєнявαηι кαяαм
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Karachi,Pakistan
    Age
    28
    Posts
    1,077
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    3341 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    15039

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    Hahahaha... bht zabrdast!
    or sb se hat k to ye tha:
    lolx

    " اور ہر سال ایک عدد نیا سوفٹ ویر بے بی کیوٹ جنریٹ کرنا شروع کردیا۔ "


    lol - بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

  9. #9
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,427
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    895522

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ


    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  10. #10
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,569
    Mentioned
    1073 Post(s)
    Tagged
    9710 Thread(s)
    Thanked
    664
    Rep Power
    21474935

    Default Re: بیگم ورژن 1۔0۔1- ٹیکنکل سپورٹ

    :hah

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •