Results 1 to 5 of 5

Thread: ‎"عشق حقیقی"

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ‎"عشق حقیقی"


    ‎"عشق حقیقی"

    راہ عشق حقیقی کے مسافر تو آئینے کی طرح ہوتے ہیں جن میں ہر وقت محبوب کا عکس چھلکتا ہے۔۔۔یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو خود کو مٹاکر۔۔۔خود کو محبوب آئینہ بنا لیتے ہیں۔۔۔۔
    عشق کا تقاضہ ایثار یا قربانی ہوتا ہے۔۔۔ یہ ہی وہ کسوٹی ہے جس پر سچائی کی پرکھ ہوتی ہے۔۔۔حضرت سیدنا ابراھیم علیہ السلام سے کہا جاتا ہے کہ بیٹےحضرت سیدنا اسمائیل علیہ السلام کی قربانی دو۔۔یہ عشق ہوتا ہے جو باپ کے لئے بیٹے کی قربانی ۔۔اور بیٹے کے لئے باپ کے ہاتھوں قربانی آسان بنا دیتا ہے۔۔
    محبوب کا یہ حکم دنیا کے سامنے اپنے بندے کی سچائی اور عظمت کو آشکار کرنے کے لئے ہوتا ہے کیونکہ ۔ محبوب حقیقی اپنے بندے سے بڑھ کر اس سے محبت کرتا ہے۔۔۔جیسے ہی تقاضہ پورا ہوتا ہے۔۔۔ اللہ اپنے بندے اورعاشق کی سنت پر عمل مخلوق پر لازم کر دیتا ہے۔۔اور اسے دنیا کی امامت عطا کر دیتا ہے۔۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ‎"عشق حقیقی"

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: ‎"عشق حقیقی"

    Jazak ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ‎"عشق حقیقی"

    Last edited by Seven Tiles; 05-02-2013 at 01:02 PM.

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: ‎"عشق حقیقی"

    Jazaka Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •