Results 1 to 2 of 2

Thread: تمہارے صدر دیگ ہیں اور تم سب اس کے چمچے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,530
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Thanked
    130
    Rep Power
    1073759

    تمہارے صدر دیگ ہیں اور تم سب اس کے چمچے

    جلسہ عروج پر تھا سب سے پہلے ایک رکن نے تقریرشروع کی
    کہ ہماری پارٹی کے صدر سورج ہیں اور ہم سب ان کی کرنیں۔
    وہ پھول ہیں اور ہم ان کی پتیاں۔
    ہمارے صدر چاند ہیں اور ہم ستارے ۔
    ایک شخص جو بڑی دیر سے یہ سن رہا تھا بور ہورہا تھا چیخ کر بولا
    تمہارے صدر دیگ ہیں اور تم سب اس کے چمچے۔۔
    2v1u8md - تمہارے صدر دیگ ہیں اور تم سب اس کے چمچے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default Re: تمہارے صدر دیگ ہیں اور تم سب اس کے چمچے

    lolzzzzzz
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •