Results 1 to 6 of 6

Thread: خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات


    خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات


    رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    جس نے مجھے خواب میں دیکھا تو کسی دن مجھے بیداری میں بھی دیکھے گا اور شیطان میری صورت میں نہیں آ سکتا.
    صحیح بخاری 6993
    جلد 8
    رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلم نے فرما یا:
    جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا
    صحیح بخاری 6996
    جلد 8
    رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    (اچھے) خواب الله کی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں.
    صحیح بخاری 6984
    جلد 8
    رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    صالح خواب الله كی طرف سے ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے پس جو کوئی برا خواب دیکھے تو اپنے بائیں طرف کروٹ لے کر تین مرتبہ تھو تھو کرے اور شیطان سے الله کی پناہ مانگے وہ خواب بد اس کو نقصان نہیں دے گا اور شیطان کبھی میری شکل میں نہیں آ سکتا.
    صحیح بخاری 6995
    جلد 8
    رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    جب کوئی تم میں سے ایسا خواب دیکھے جس کو برا سمجھے تو بائیں طرف تین بار تھوکے اور شیطان سے پناہ مانگے الله کی تین بار اور جس کروٹ پر لیٹا ہو اس سے پھر جائے (کروٹ بدل لے).
    صحیح مسلم 5904
    جلد 5
    رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    نیک خواب نبوت کے ستر (70) حصوں میں سے ایک حصہ ہے.
    صحیح مسلم 5916
    جلد 5
    رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    نبوت میں سے صرف اب مبشرات باقی رہ گئی ہیں.
    پوچھا گیا مبشرات کیا ہیں؟
    فرمایا:
    اچھے خواب.
    صحیح بخاری 6990
    جلد 8
    رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    مومن کا خواب نبوت کا چھیالیسواں (46) حصہ ہے.
    صحیح بخاری 6987
    سنن ابو داؤد 5018
    رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    بےشک میرے بعد نبوت کا کوئی حصہ باقی نہیں سوائے اس کے کہ کسی کو کوئی نیک خواب آ جائے.
    سنن ابو داؤد 5017
    جلد 4

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات

    Jazak ALLAH

  4. #4
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251262

    Default Re: خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات

    بہت اعلی

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات

    Jazak ALLAH khair

  6. #6
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: خواب کے بارے میں نبی کریم صلی الله عليه وسلم کے ارشادات

    subhan ALLAH .. Jazak ALLAH khair kaseeran kaseera

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •