Results 1 to 7 of 7

Thread: کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس



    یہاں پہ حضرت علی کرم اللہ وجہہُ کی وہ حکایت یاد آتی ہے۔۔۔ ایک لا دین شخص حاضر ہوا، کہنے لگا۔
    “یا علی ابن ابو طالب! میں اللہ کو واحدہ لا شریک نہیں مانتا۔۔۔ جبکہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مانتے ہیں۔ اب یہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ یہ بتائیے کہ مجھ اور آپ رضی اللہ تعالی عنہہ میں کیا فرق ہے۔۔۔ کھانا، پینا، پہننا آپ رضی اللہ تعالی عنہہ کے ساتھ بھی لگا ہوا ہے اور میرے ساتھ بھی۔۔۔میں بھی خوش ہوں، آپ رض بھی۔۔۔ پھر مجھے آپ رضی اللہ تعالی عنہہ کے اللہ کو ماننے یا کلمہ پڑھنے کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دیتی؟”
    آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مسکرا دیئے بڑی نرمی سے فرمایا۔
    “فرض کرو کہ میدان حشر بپا ہے۔۔۔ خدا اور اس کی خدائی وہاں پہ موجود ہے۔ نہ ماننے والوں کو جہنم میں اور ماننے والوں کو جنت میں داخل کیا جا رہا ہے، اب تم صرف ہاں اور ناں میں جواب دو۔۔۔ وہاں گھاٹے میں تم یا میں۔۔۔؟
    وہ بلا تامل بولا۔
    “یقیناً میں گھاٹے میں ہوں کہ اللہ کو نہیں مانتا۔۔۔”
    اب آپ رضی اللہ تعالی عنہہ پھر فرمانے لگے۔
    “اب فرض کرو کہ بقول تمہارے کہ اللہ کا وجود نہیں۔۔۔ تو پھر کیا صورت ہوئی۔۔۔ یعنی کوئی نہ تمہیں نقصان اور نہ مجھے کوئی گھاٹا۔۔۔”
    وہ بلا تامل بولا۔
    “بالکل درست۔۔۔”
    آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مسکرائے اور فرمانے لگے۔
    “پہلی صورت میں تم گھاٹے میں تھے۔۔۔ دوسری صورت میں ہم دونوں برابر۔۔۔ تو کیا یہ نفع کا سودا نہیں کہ ہم مان لیں کہ اللہ وحدہُ لا شریک ہے۔۔۔ تاکہ کسی کو بھی نقصان گھاٹے کا احتمال ہی نہ رہے۔”

    وہ مشرک یہ کھلی دلیل سن کر ایمان لے آیا۔



    کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

    Jazak ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

    Jazaka Allah Khair

  4. #4
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251262

    Default Re: کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

    good sharing

  5. #5
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

    Jazak ALLAH Khair

  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

    Subhan ALLAH

  7. #7
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان سے اقتباس

    Subhan ALLAH

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •