Results 1 to 7 of 7

Thread: حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "


    حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "


    تم یہ نہ کہو کہ میں خدا سے دعا نہیں کرتا، کیوں کہ جو کچھ میری قسمت میں ہے.وہ تو بہر صورت مجھے مل کے رہے گا. خدا سے دعا اور سوال کرتے رہنا ایک اچھا عمل ہے. یقینا الله دعا کے بعد بخشش کرتا ہے. دعا کرنے سے ایمان اور یقین میں پختگی اتی ہے.اگر الله تمہاری کسی دعا کو قبول نہیں کرتا تو اس سے آزردہ خاطر نہ ہو.تیری دعائیں اور سوال تمہارے دنیا اور آخرت میں کام آئیں گے.
    حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہےکہ مومن کو اپنے نامہ اعمال میں قیامت کے دن بعض ایسی نیکیاں بھی نظر آئیں گی جو اس نے کی ہی نہ ہوں گی.یہ نیکیاں اصل میں وہی دعائیں اور سوالات ہوں گے.یہ الله کی طرف سے ہوں گی.کیوں کہ الله سوال کرنے والے کو یاد کرتا ہے اور حق دار کو اس کا حق ضرور دیتا ہے.

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "

    Jazak ALLAH khair

  4. #4
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251262

    Default Re: حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "

    بہت اچھی شیئرنگ ہے
    جاری رکھیئے

  5. #5
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "

    Subhan ALLAH

  6. #6
    Join Date
    Feb 2011
    Location
    Is Duniya me
    Posts
    1,576
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    1284 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474844

    Default Re: حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "

    Subhan ALLAH Taala

  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: حضرت شیخ عبدلقادر جیلانی رحمت الله تعالیٰ نے فرمایا "

    umdaaa

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •