Results 1 to 3 of 3

Thread: تھک گئے ہیں ہم تیرے روز کے ستانے سے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default تھک گئے ہیں ہم تیرے روز کے ستانے سے

    تھک گئے ہیں ہم تیرے روز کے ستانے سے
    توڑ دے تعلّق کو اس طرح نبھانے سے

    اب کے ہم گئے تو پھر لوٹ کر نہ آئیں گے
    باز آ ہمیں تُو ہر وقت آزمانے سے

    لہر بد گمانی کی پھر کوئی جکڑ لے گی
    پھر وہ روٹھ جائے گا، فائدہ منانے سے؟

    پوچھتے ہو کیا میرا شغلِ شامِ تنہائی؟
    ملتی ہی نہیں فرصت اشکِ غم بہانے سے

    ہر طرف فضاؤں میں ایک ہی فسانہ ہے
    کیا ملا ہواؤں کو راز داں بنانے سے

    کیوں سُلگتی رہتی ہو غم میں اے مری ناہید
    تیرگی نہیں مٹتی خود کو یوں جلانے سے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: تھک گئے ہیں ہم تیرے روز کے ستانے سے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - تھک گئے ہیں ہم تیرے روز کے ستانے سے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: تھک گئے ہیں ہم تیرے روز کے ستانے سے

    wah..........bht khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •