Results 1 to 4 of 4

Thread: پاکستانی اور انڈین

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default پاکستانی اور انڈین

    باہر کے مللک میں دو دوست بن جاتے ہیں ایک پاکستانی اور ایک انڈین
    دونوں ایک سٹور میں شاپنگ کرنے جاتے ہیں۔ جب پے منٹ کرکے واپس باہر آتے ہیں تو انڈین بولتا ہے
    انڈین: یہ دیکھو میری جیب میں تین چاکلیٹس ہیں اور میں نے اس کی پے منٹ بھی نہیں کی اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلا۔ دیکھا اس کو کہتے ہیں چوری
    پاکستانی: یہ تو کچھ نہیں ہے تم اندر چلو واپس میں تمھیں اپنا کمال دکھاتا ہوں
    دونوں اندر واپس جاتے ہیں اور سیدھا کاونٹر مین کے پاس پہنچتے ہیں۔
    پاکستانی: کیا آپ جادو دیکھنا پسند کریں گے
    کائونٹر مین: ہاں ہاں کیوں نہیں
    پاکستانی: تو پھر مجھے تین چاکلیٹس دیں میں اس کا جادو دکھاتا ہوں
    کائونٹر مین نے جلدی سے چاکلیٹس دے دیں
    پاکستانی نے تینوں چاکلیٹس کھولیں اور تینوں کھا گیا۔کائونٹر اور انڈین حیران ہوتے ہوئے اس میں جادو کہاں ہے۔
    پاکستانی: جادو یہ ہے کہ آپ تینوں چاکلیٹس اس انڈین کی جیب سے صحیح سلامت نکال سکتے ہیں

    نتیجہ: چوری کرنا منع ہے۔۔۔ہمیشہ ذہانت کا استعمال کرنا چاہیے۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,427
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    895522

    Default Re: پاکستانی اور انڈین

    hahaha wah pakistani /up

    Sun Yaara Sunn Yaara
    Tere IshQ Daa Cholaa Paaya

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,283
    Mentioned
    887 Post(s)
    Tagged
    9274 Thread(s)
    Thanked
    1574
    Rep Power
    21474973

    Default Re: پاکستانی اور انڈین

    wah
    Main un sheesha garahon se pochta hon
    K toota dil bhi jorra hai kisi ney



  4. #4
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474869

    Default Re: پاکستانی اور انڈین

    HAhah cha gaya ...
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - پاکستانی اور انڈین

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •