Results 1 to 5 of 5

Thread: Dadi Amma

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Dadi Amma


    دادی اماں
    ________

    پرانے زمانے کی بات ہے جب میں بچہ تھا۔ ان دنوں دادی اماں نوے بیانوے کی ہوں گی۔ وہ بیشتر وقت اپنے کمرے میں ایک تخت پر بیٹھی رہتی تھیں۔ یہ تخت ایک کھڑکی کے پاس تھا جس پر جائے نماز بچھی ہوتی تھی۔ اس تخت کے دائیں ہاتھ کھڑکی تھی، بائیں ہاتھ ایک بہت بڑا لکڑی کا صندوق تھا جس پر ڈھکنا نہیں تھا۔ اس صندوق میں الم غلم چیزیں پڑی رہتی تھیں۔ دادی اماں بیٹھ کر نماز پڑھا کرتی تھیں۔

    جب وہ نماز پڑھ رہی ہوتیں تو میں اکثر اپنے کمرے میں داخل ہو کر چلاتا۔ دادی اماں میرا گیند کہاں ہے؟ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ دادی اماں نماز پڑھ رہی ہیں۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوجائیں تو گیند کی بات کروں۔ دادی اماں میرا گیند۔ دادی اماں میرا گیند۔ سجدے میں جانے سے پہلے دادی اماں کانی آنکھ سے صندوق کی طرف دیکھتیں جہاں گیند رکھا ہوتا پھر وہ جب سجدے میں جاتیں تو بایاں ہاتھ صندوق میں ڈال کر گیند اٹھالیتیں اور سجدے سے اٹھ کر وہ گیند میری طرف پھینک دیتیں۔

    محلے کی بڑی بوڑھیاں دادی اماں کی اس عادت پر ہنسا کرتی تھیں۔ دادی اماں سے مخاطب ہو کر کہتیں ’’نواب بی بی تو یہ کیا کرتی ہے۔ نماز پڑھتے ہوئے یکسوئی کا خیال نہیں رکھتی‘‘ اس پر دادی اماں ہاتھ چلا کر کہتیں ’’ صرف اس کی نماز ہی نہیں اور کام بھی ضروری ہوتے ہیں۔ یہ لڑکا گیند کیلئے روتا رہے اور میں نماز پڑھتی رہوں۔ ایسی نماز کس کام کی۔

    ممتاز مفتی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Dadi Amma

    aha zbrdast


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Dadi Amma

    nice

    eq2hdk - Dadi Amma

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default re: Dadi Amma

    nice

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Dadi Amma

    aapp sabb kaa shukriyaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •