Results 1 to 7 of 7

Thread: Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai


    روح ایک ہے، منزل ایک ہے۔
    _________________________

    اسلحہ سے لیس گھڑ سوار سورما آجارہے تھے۔ سڑک پر ایک دوطرفہ بورڈ آویزاں تھا۔ دفعتاً ایک سورما اس بورڈ کو دیکھ کر رک گیا۔ بولا:’’واہ کیسا خوبصورت نیلے رنگ کا بورڈ لگا ہوا ہے‘‘ سڑک کی دوسری جانب سے ایک اور سورما آگیا۔ بولا: ’’واقعی بہت خوبصورت بورڈ ہے، مگر اس کا رنگ تو سرخ ہے۔‘‘ پہلا سورما بولا: ’’ہم کہتے ہیں کہ اس کا رنگ نیلا ہے۔‘‘ دوسرے نے کہا :’’ہم کہتے ہیں کہ اس کا رنگ سرخ ہے۔‘‘ پہلے نے کہا :’’تم ہماری توہین کررہے ہو۔ نکالو تلوار‘‘ دونوں سورمائوں نے تلواریں نکال لیں اور ڈوول کے لیے تیار ہوگئے۔
    اتنے میں ایک سیانا بوڑھا موقع پر آپہنچا۔ بولا۔’’بھائیو ! کس بات پر ڈوول لڑنے لگے ہو ؟‘‘ پہلے سورمانے کہا :’’اس شخص نے ہماری توہین کی ہے۔‘‘ ’’کیسے ؟‘‘بوڑھنے نے پوچھا۔ ’’ہم کہتے ہیں، یہ بورڈ جو سڑک پر آویزاں ہے نیلے رنگ کا ہے۔‘‘ دوسرا سورما بولا :’’ہم کہتے ہیں کہ یہ بورڈ سرخ رنگ کا ہے۔‘‘ بوڑھا بولا آئو،’’دیکھیں کہ بورڈ کا کیا رنگ ہے ؟‘‘ انہوں نے دیکھا کہ بورڈ پر ایک جانب نیلا رنگ کیا ہوا تھا دوسری جانب سرخ آج بھی دنیا میں بیشتر جھگڑے اسی بات پر ہوتے ہیں۔ ایک کہتا ہے :’’بورڈ نیلا ہے ‘‘ دوسرا کہتا ہے:’’نہیں سرخ ہے‘‘ کبھی کسی نے بورڈ کی دوسری جانب دیکھنے کی کوشش نہیں کی ۔

    کہتے ہیں
    اسلام میں 72فرقے ہیں۔ اس بورڈ پر 72رنگ ہیں کبھی کسی راہبر نے بورڈ کی دوسری جانب نہیں دیکھا

    کسی راہبر نے یہ نہیں کہا کہ یہ اختلافات فروعات پر مبنی ہیں۔ روح ایک ہے، منزل ایک ہے۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

    zbrdasttt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

    umda

    eq2hdk - Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default re: Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

    zaberdast

    paspayi2 zps86d6ac40 - Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default re: Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

    very nice

  6. #6
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    islamabad
    Posts
    55
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default re: Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

    nice sharing

  7. #7
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Rooh Ek Hai, Manzil Ek Hai

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •