Results 1 to 7 of 7

Thread: کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے


    کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے
    پیاسوں کے درمیاں ہیں پیالے پڑے ہوئے

    آندھی بھی ہے چڑھی ہوئی، نازک ہے ڈور بھی
    کچھ پیچ بھی ہیں اب کے نرالے پڑے ہوئے

    اترا تھا چاند شہرِ دل و جاں میں ایک بار
    اب تک ہیں آنگنوں میں اجالے پڑے ہوئے

    رہزن کو بھی فرار کا رستہ نہ مل سکا
    چاروں طرف تھے قافلے والے پڑے ہوئے

    تیرے لیے ہی اترے ہیں یہ آسمان سے
    جو غم بھی راہ میں ہوں، اٹھا لے، پڑے ہوئے

    آمادگی کا نور غزل خواں ہے آنکھ میں
    فرطِ حیا سے لب پہ ہیں تالے پڑے ہوئے

    اشکوں میں ہیں انا کی چٹانیں چھپی ہوئی
    جیسے سمندروں میں ہمالے پڑے ہوئے

    رہزن کا یوں پڑاؤ ہے رادھا کے کنڈ پر
    جنگل میں جس طرح ہوں گوالے پڑے ہوئے

    دل سر بہ مہر، کانوں میں روئی بھری ہوئی
    آنکھوں میں اختلاف کے جالے پڑے ہوئے

    باہر اٹھا کے پھینک دیے بُت غرور کے
    کب سے تھے یہ مکان میں سالے پڑے ہوئے

    تجدیدِ عہد کے لیے پڑھتا ہوں بار بار
    گھر میں ہیں کچھ پرانے رسالے پڑے ہوئے

    مضطر کو فکرِ عصمتِ ایمان و آگہی
    یاروں کو اپنی جان کے لالے پڑے ہوئے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے


    تجدیدِ عہد کے لیے پڑھتا ہوں بار بار
    گھر میں ہیں کچھ پرانے رسالے پڑے ہوئے


    wah


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

    umdaa

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

    bohat zabardast

    eq2hdk - کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

  6. #6
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

    bhot khob

    paspayi2 zps86d6ac40 - کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

  7. #7
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے

    bht umda

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •