Results 1 to 2 of 2

Thread: شاید کہ تمازت سے بچا لے یہ ترا عکس

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default شاید کہ تمازت سے بچا لے یہ ترا عکس



    شاید کہ تمازت سے بچا لے یہ ترا عکس
    کہتے ہیں گھنے پیڑ کا ہوتا ہے گھنا عکس

    بے وجہ نہیں دیکھتے ہم غور سے شکلیں
    ہر ساعتِ نو دیتی ہے چہرے کو نیا عکس

    لو ختم ہوا محویتِ ذات کا منظر
    اک سنگ گرا آب پہ اور ٹوٹ گیا عکس

    ممکن نہیں اس عالمِ تشہیر میں چھینا
    رقصاں ہے فضاؤں میں ہر اک سمت مراعکس

    سورج کی طرف دیکھنا اور دیکھتے رہنا
    ہو جائے مسافت میں اگر قدسے سواعکس

    بہتر ہے اِس دھوپ میں سرگرمِ سفر رہ
    دامانِ شجر راز مٹا دے گا تراعکس

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: شاید کہ تمازت سے بچا لے یہ ترا عکس

    umdaaaaaaa

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •