Results 1 to 6 of 6

Thread: روح البیان ص۴۸ ج۱

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default روح البیان ص۴۸ ج۱


    خدا تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کا جسم مبارک تیار کیا تو فرشتوں نے ایک نئی شکل و صورت دیکھ کر تعجب کا اظہار کیا اور آپ علیہ السلام کی خوبصورتی دیکھ کر بھی خوش ہوئے۔ شیطاں نے جو آپ کو دیکھا تو کہنے لگا، بھلا یہ کیوں پیدا کیا گیا؟ پھر فرشتوں سے کہنے لگا، اگر خدا نے اسے ہم پر ترجیح دے دی تو تم کیا کرو گے؟ فرشتوں نے کہا ہم اپنے رب کا حکم مانیں گے۔ شیطان نے اپنے جی میں کہا، بخدا اگر خدا نے اُسے مجھ پر ترجیح دے دی تو میں ہر گز خدا کا حکم نہیں مانوں گا۔ بلکہ اسے ہلاک کر دوں گا۔

    پھر شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کے جسمِ اقدس پر تھوک دیا جو آپ علیہ السلام کے مقامِ ناف پر پڑا۔ خدا تعالیٰ نے حضرت جبریل علیہ السلام کو حکم دیا کہ اتنی جگہ سے مٹی نکال دو۔ حضرت جبریل علیہ السلام نے جہاں تھوک پڑی تھی اس جگہ سے تھوک سمیت مٹی نکال دی۔ خدا نے اس مٹی سے کتا پیدا فرمایا۔

    کتے میں تین خصلتیں ہیں۔
    اُسے آدمی سے اُنس ہے۔ رات کو جاگتا ہے اور آدمی کو کاٹتا ہے۔
    آدمی سے اسے انس اس لئے ہے کہ— مٹی حضرت آدم علیہ السلام کی ہے۔
    رات کو جاگتا اس لئے ہے کہ ہاتھ حضرت جبریل علیہ السلام کے لگے ہیں اور
    آدمی کو کاٹتا اس لئے ہے کہ تھوک شیطان کی ہے۔

    روح البیان ص۴۸ ج۱

  2. #2
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251262

    Default Re: روح البیان ص۴۸ ج۱

    gud sharing

  3. #3
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default Re: روح البیان ص۴۸ ج۱

    jazak ALLAH khair

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: روح البیان ص۴۸ ج۱

    super

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: روح البیان ص۴۸ ج۱

    Jazak ALLAH khair

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: روح البیان ص۴۸ ج۱

    Jazak Allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •