Results 1 to 3 of 3

Thread: ~ Phoolon Ki Seej ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    candel ~ Phoolon Ki Seej ~

    کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ “زندگی پھولوں کی سیج نہیں ہے“ اس کہاوت کی سچائی تب سمجھ آتی ہے جب انسان عملی طور پہ تجربات اور آزمائشی دور سے گزرتا ہے۔ دنیا میں پہلا قدم رکھتے ہی اسے تکالیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور یہ سچ ہے کہ “انسان دنیا میں سب پہلے رونا سیکھتا ہے“ بلکہ اس کا دنیا میں پہلا قدم ہی روتے سے شروع ہوتا ہے ۔ پھر جب تھوڑا سا بڑا ہوتا ہے تو اسے تھوڑی بڑی آزمائشوں سے گزرنا ہوتا ہے۔ اسکول کا ہر سال اس کی آزمائش پہ ختم ہوتا ہے۔ جب جوان ہوتا ہے تو کئی طرح کی آزمائشیں اس کے سامنے ہاتھ پھیلائے کھڑی ہوتی ہیں کبھی بے روزگاری کا غم تو کبھی غم یار کبھی شیطان کے بہلاوے تو کبھی دوستوں کی بے وفائیاں۔ کبھی حادثات تو کبھی کیا۔ جب شادی کے بندھن میں بندھتا ہے تو پھر اور آزمائش ہوتی ہے کبھی بیوی کی بے وفائی تو کبھی بچوں کی طرف سے غم پھر جب بوڑھا ہوتا ہے تو بڑھاپے کا غم اور پریشانی تنہائی کا احساس ماضی کی یاد اور موت کا احساس اسے گھائل کر دیتا ہے۔ پھر موت اور اس کے بعد بڑی آزمائش۔۔۔۔۔۔ ہر انسان کی کہانی کا انجام یہی ہے ہاں کچھ لوگوں کی کہانی کا اختتام اچھا ہوتا ہے اور کچھ کا برا ہوتا ہے ۔ آج ہم زندہ ہین سانس لے رہے ہیں اللہ کے دیا سب کچھ ہے ہمارے پاس ۔ سردیوں میں گرم کپڑے اور سونے کے لیے گرم کمبل گرمیوں میں اور بہت کچھ اچھے قسم کے کھانے پھل فروٹ بے انتہا نعمتیں کیا کچھ نہیں ہوتا ہے ہمارے پاس لیکن ہم میں سے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی کا مقصد کیا ہے اور یہ سب کچھ ہماری آزمائش کا حصہ ہے وہ لوگ بہت خوش قسمت ہیں جو اس بات کو سمجھ جاتے ہیں اور مقصد حیات کو پانے کی دھن میں وہ سرکردہ رہتے ہیں وہ ان نعمتوں میں خود کو گم نہیں کرتے اور نہ ہی خود کو بھولتے ہیں بلکہ ان کی تلاش کچھ اور ہوتی ہے اور اسی تلاش میں وہ بالآخر اپنی سعی میں کامیاب ہوجاتے ہ
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 11-09-2012 at 09:05 PM.

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: ~ Phoolon Ki Seej ~



    Thankx 4 sharing Naz
    2112kjd - ~ Phoolon Ki Seej ~

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: ~ Phoolon Ki Seej ~

    it is amazing sharing
    one of the most best sharing among your sharings dear

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •