Results 1 to 3 of 3

Thread: ~ zindagi Ajeeb Si ~

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel ~ zindagi Ajeeb Si ~

    اس زندگی سے انسان کو ہر طرح کی امیدیں وابستہ ہوتی ہیں وہ اس کی کھوج میں یہ بھول جاتا ہے کہ اس کےلئے یہ زندگی ایک پھول کی مانند ہے کہ اپنی شاخ سے جدا ہوا اور مرجھا گیا۔ اسی طرح حالات زندگی میں کچھ ایسے عناصر بھی سامنے آتے ہیں کہ انسان کے دماغ سے بالاتر ہوتے ہیں جیسا کہ ہر شخص زندگی میں کچھ نہ کچھ کرنا چاہتا ہے اور اپنے آپ کو ایسے مقام پر دیکھنا چاہتا ہے کہ دوسرا شخص اس کو دیکھ کر رشک کرے۔ اور اس کو حاصل کرنےکےلئے وہ کچھ بھی کر گزرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ اسے وہ چیز نہیں مل سکتی مگر پھر بھی وہ اپنی جہد وجہد میں لگا رہتا ہے کہ کاش وہ اس کی دسترس میں آجائے۔ خود قرآن پاک میں بھی ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔

    انسان اپنی فطرت کے لحاظ سے ایک پروانے کی مانند ہے جو کسی نہ کسی مقصد کی خاطر اپنے آپ کو جلا رہا ہوتا ہے۔ اب بات آتی ہے ان لوگوں کی جو اس پروانے (شخص) کے درمیان ایک ایسے شیطان کا کام کرتے ہیں جو کسی نہ کسی طور اس شخص کو اپنے مقاصد کے حصول کے لئے اس کو ایک مہرے کی مانند استعمال کر تے ہیں وہ بیچارہ انسان بالاخر ان کی مذموم مقاصد کی تکمیل میں چت ہوجاتا ہے۔

    دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو اپنے مقاصد کے لئے دوسروں کو استعمال کرتے ہیں اور پھر ان کو استعمال شدہ کاغذ کی طرح پھینک دیتے ہیں ۔
    Last edited by DaNgErOuS tEaRs; 11-09-2012 at 09:00 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: ~ zindagi Ajeeb Si ~

    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Canada
    Posts
    25,300
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    442 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    11381699

    Default Re: ~ zindagi Ajeeb Si ~

    Very true
    great sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •