Results 1 to 5 of 5

Thread: بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے



    بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے
    وہ زود رنج تو ہے ، وہ وفا شناس بھی ہے

    تقاضے جِسم کے اپنے ہیں ، دل کا مزاج اپنا
    وہ مجھ سے دور بھی ہے ، اور میرے آس پاس بھی ہے

    نہ جانے کون سے چشمے ہیں ماورائے بدن
    کہ پا چکا ہوں جسے ، مجھ کو اس کی پیاس بھی ہے

    وہ ایک پیکرِ محسوس ، پھر بھی نا محسوس
    میرا یقین بھی ہے اور میرا قیاس بھی ہے

    حسیں بہت ہیں مگر میرا انتخاب ہے وہ
    کہ اس کے حُسن پہ باطن کا انعکاس بھی ہے

    ندیم اُسی کا کرم ہے، کہ اس کے در سے ملا
    وہ ا یک دردِ مسلسل جو مجھ کو راس بھی ہے.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

    zabardast

    eq2hdk - بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

    bht khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے

    umdaaa

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •