Results 1 to 6 of 6

Thread: Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat




    شطرنج کے موجد کی بے مثال ذہانت
    ____________________________
    موجد شطرنج کو بادشاہ وقت نے اپنے دربار میں طلب کرکے اظہارِ خوشنودی کے بعد فرمایا: ’’تمہارے اس دلچسپ کھیل کے لیے میں منہ مانگا انعام دینے کے لیے تیار ہوں۔‘

    ‘ موجد شطرنج نے ازراہ کسر نفسی سے عرض کیا: ’’حضور کی قدردانی وعزت افزائی اور خوشنودی ہی میرے لیے کافی انعام ہے۔ اس سے زیادہ مجھے کسی انعام کی ضرورت نہیں۔

    ‘‘ بادشاہ کے اصرار پر آخر کار موجد نے کہا :’’شطرنج کے چونسٹھ خانے ہیں۔ اس کے پہلے خانے میں ایک چاول، دوسرے خانے میں گزشتہ خانے سے دگنے چاول، اور تیسرے خانے میں دوسرے سے دوگنے۔ غرضیکہ ہرآئندہ خانے میں گزشتہ خانے سے دگنے چاول۔ اسی طرح علی ہذا الحساب چونسٹھ خانے چاولوں سے پر کردیئے جائیں۔ شطرنج کے تمام خانوں کے چاول میرا انعام ہوں گے۔

    ‘‘ بادشاہ نے اس بظاہر حقیر سے مطالبے کو اپنی توہین وتذلیل خیال کرتے ہوئے رنج و غصے کا اظہار فرمایا کہ اس قدرقلیل مطالبہ شایان شان نہیں۔ تم کسی بڑے سے بڑے انعام کا مطالبہ کرو۔ موجد نے عرض کیا کہ آپ جس انعام کو حقیر وقلیل خیال فرماتے ہیں، اس کو تمام روئے زمین کے خزانے بھی ادا نہیں کرسکتے۔ بادشاہ نے کہا کہ ان چونسٹھ خانوں کے چاولوں کی مجموعی مقدار دوچارسیر چاولوں سے زیادہ نہ ہوگی۔ یا زیادہ سے زیادہ مبالغے کے ساتھ دس بیس سیرقیاس کی جاسکتی ہے جس کو ایک غریب ترین آدمی بھی با آسانی دے سکتا ہے۔ روئے زمین کے تمام خزانوں کے ساتھ اس کی کیا نسبت ہے؟
    موجد نے عرض کیا کہ حضور! ذرا حساب کو پھیلا کر دیکھیں۔ چنانچہ مصاحبانِ شاہی نے جب حساب لگایا

    تو چاولوں کا مجموعی وزن 75کھرب من کے قریب نکلا۔ جو روپے دوسیر کے حساب سے پندرہ نیلم روپے کے ہوئے، جس کو واقعی تمام روئے زمین کے خزانے بھی نقد یا جنس کی صورت میں پورا نہیں کرسکتے۔

    (کتاب’’تاریخ عالم کی 300دلچسپ حکایات ‘‘ سے انتخاب)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat

    yeh star plus k dramay main b use hua hai recently

    eq2hdk - Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    *In The Stars*
    Posts
    18,093
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    1271 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474862

    Default re: Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat

    very nice sharing.....




    Yahi Dastoor-E-ulfat Hai,Nammi Ankhon,
    Mein Le Kar Bhi,

    Sabhi Se Kehna Parta Hai,K Mera Haal,
    Behter Hai...!!


  4. #4
    Cute PaRi's Avatar
    Cute PaRi is offline ♥Häppïnëss ïs Süċċëss♥
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    ♥ündër möthër's fëët♥
    Posts
    9,560
    Mentioned
    132 Post(s)
    Tagged
    9855 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    1533321

    Default re: Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat

    bhot umda

    paspayi2 zps86d6ac40 - Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat

  5. #5
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251262

    Default re: Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat

    good sharing
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Shatranj Ke Mojad Ki Be Misal Zahanat

    aapp sabb kaaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •