Results 1 to 9 of 9

Thread: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو



    دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو
    مسیحا تم سہی اذنِ مسیحائی مجھے دے دو

    تم اپنی ذات میں+ خود انجمن ہو تم کو کیا غم ہے
    میں تنہا ہوں یہ بزمِ ذوقِ تنہائی مجھے دے دو

    تم اپنے دل کے دروازے مقفل شوق سے کر لو
    بس اپنی ذات سے اذنِ شناسائی مجھے دے دو

    تمہارے بعد ہر منظر مجھے بےرنگ لگتا ہے
    یہ آنکھیں چھین لو یا اپنی بینائی مجھے دے دو

    میں سانسوں میں سمو لوں+ گا تمہاری ہر امانت کو
    یہ وحشت ناک سناٹے یہ تنہائی مجھے دے دو

    میری شہرت تمہارے کام آ جائے تو حاضر ہے
    تمہیں دنیا نے بخشی ہے جو تنہائی مجھے دے دو

    میں شاعر ہوں میرے بےکیف بےتاثیر لفظوں+ کو
    امر کر دو تم اپنے غم کی راعنائی مجھے دے دو





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

    umda

    eq2hdk - دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

    wah........Khooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

    khoob

  6. #6
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

    khoob

  7. #7
    Join Date
    Jan 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,031
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    4328 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    251262

    Default Re: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

    behtreen sharing
    آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو.حضرت علی
    Visit my blog
    http://www.homeopathypakistan.blogspot.com

    MY PAGE ON FB
    www.facebook.comhomeo

  8. #8
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

    bu - دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

  9. #9
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: دکھوں کی شدتیں زخموں کی گہرائی مجھے دے دو

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •