Results 1 to 5 of 5

Thread: ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    273 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    wink ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~


    جب ہر سُو رنگ سے پھیل گئے
    امیدوں کا کشکول اُٹھائے من اپنا بھی پھر چل نکلا
    پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا
    ہر لفظ دُعا کا تھا اس لمحےاور ہر بول میرا
    لوٹ آیا دل اپنا من کی چوکھٹ پہ
    بے چین بہت تھا دل میرا کہ نہ جانے اب کیا راز کھلے
    دل خوش تھا کہ آج تو خوشیاں جیت گئیں اور آج تو غم ہار گئے
    لیکن جب کشکول میں جھانکا تو دیکھا
    وہاں آہیں تھیں وہاں آنسو تھے
    کچھ ٹوٹے دل بے قابو تھے
    وہاں خوشیوں اک کا نام نہ تھا
    بس اشکوں کی برسات ملی
    یاروں سے ہے یہ کیسی سوغات ملی
    پھر ٹوٹا جام اور چھلکی آنکھیں
    تھیں قسمت میں اب لمبی راتیں
    جب یاروں نے دل توڑ دیا
    پھر کیسے قصے کیسی باتیں
    آخر بے بس ہو کر دل نے یہ جان لیا
    یہاں خوشیوں کے سب ساتھی ہیں
    یہ غم کو بٹانا کیا جانیں

    2v1u8md - ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,264
    Mentioned
    82 Post(s)
    Tagged
    7842 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    895521

    Default Re: ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

    /up
    images?qtbnANd9GcSD7qCu5RmanJAqGaixYtC w47jXo28t NBgcZ q5Z33lher5Bl - ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

    Rehney Dey Is Dard Mein Zindaa
    Main Tanhaa Hee Sahee . . .

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

    Bohatt hii aallaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    United States Of America
    Posts
    251
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    3009 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default Re: ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

    Buhat Khobsorat Kush Rahien
    108cvw8 - ~~پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا~~

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •