Results 1 to 2 of 2

Thread: در راہِ حق اندیشی میپویم و می رقصم

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default در راہِ حق اندیشی میپویم و می رقصم





    در راہِ حق اندیشی میپویم و می رقصم
    دست از خودی و خویشی میشویم و می رقصم

    حق کے راستے میں ڈرتا ہوا دوڑتا ہوں اور رقص کرتا ہوں، اپنی خودی اور اپنی ذات سے ہاتھ دھوتا ہوں اور رقص کرتا ہوں

    گہہ گریم و گہہ خندم ، دست زنم گہہ پا
    از مستی و جوش اندرہا ہویم و می رقصم

    کبھی روتا ہوں کبھی ہنستا ہوں کبھی ہاتھ ، پیرمارتا ہوں، مستی و جوش کے ساتھ باطن میں شور مچاتا ہوں اور رقص کرتا ہوں

    جامے زمئے باقی از دستِ خوشی ساقی
    باکثرتِ مشتاقی میجویم و می رقصم

    ساقی کے مبارک ہاتھوں سے باقی شراب کا ،بہت اشتاق سے میں طالب ہوں اور رقص کرتا ہوں

    از جامہٴ و جسمانی زاں یوسفِ لاثانی
    بوئے خوش روحانی میبویم و می رقصم

    جامہٴ جسمانی سے یوسفِ لاثانی کے جیسے،روحانی خوشبو سونگھتا ہوں اور رقص کرتا ہوں

    در شوقِ جمالِ او یک دل شدم و یکرو
    لاواحد الاّ ھو میگویم و می رقصم

    اس کے حسن و جمال کے شوق میں میرا چہرہ اور دل ایک ہی ہوگیا ہے ، زبان سے سوائے اس کے کوئی یکتانہیں کہتا ہوں اور رقص کرتا ہوں

    در راہِ شدو آمد مانند دمم بیحد
    ہم سبزہ نمط بے حد میرویم و می رقصم

    اس کی راہ میں بے حساب سانسوں کی طرح بار بار آتا جاتاہوں ، سبزہ کی طرح بے حساب اگتا ہو ں اور رقص کرتا ہوں

    چوں رفت نیاز از خود و زِکون و مکاں برشد
    زد نعرہ کہ من بیخود ، خود اویم و می رقصم

    جب نیاز خود اپنے سے گیا اور کون و مکاں سے باہر ہوگیا ،تو اس نے نعرہ لگایا کہ میں بے خود” وہی “ ہوں اور رقص کرتا ہوں

    کلام ؛ حضرت شاہ نیاز بریلوی رحمة اللہ علیہ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: در راہِ حق اندیشی میپویم و می رقصم

    zabardast



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - در راہِ حق اندیشی میپویم و می رقصم

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •