Results 1 to 2 of 2

Thread: بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے

  1. #1
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474856

    Default بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے

    امریکی وزیر دفا ع کی تہلکہ خیز وڈیو منظر عام پر آنے سے بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے

    بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے ... امریکی وزیر دفا ع

    امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے اور اس کے لئے دہشت گردوں کو مالی معاونت فراہم کر رہا ہے اور اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے۔ امریکی وزیر دفاع کا بیان سنیے اور اندازہ کریں کہ یہ کون لوگ ہیں جو چند ٹکوں کی خاطر اپنا ایما ن بیچ رہے ہیں اور اپنے وطن کا نقصان کر رہے ہیں







    Last edited by sweet.kiran; 28-02-2013 at 11:31 AM.

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: بھارت میں ہلچل مچ گئی ہے

    yes

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •