Results 1 to 4 of 4

Thread: ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟




    ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

    امام شافعی رحمہ اللہ سےپوچھا گیا: ان دو شخصوں میں سے افضل کون ہے؟
    (۱) ایک وہ جس نے کفر چھوڑ کر اسلام قبول کیا
    (۲)دوسرا وہ مسلمان جس نے گناہ چھوڑ کر توبہ اختیار کی؟
    امام شافعی رحمہ اللہ نے جواب دیا: گناہوں سے توبہ کرنے والا افضل ہے ۔ پوچھنے والے نے پوچھا وہ کیسے؟
    فرمایا: جس شخص نے کفر چھوڑ کر اسلام قبول کیا وہ جہالت سے نکل کر معرفت ربانی کے درجے کو پہنچا اور جس مسلمان نے گناہ چھوڑ کر سچی توبہ کر لی تو وہ معرفت ربانی کے درجے سے بلند ہو کر محبت الہی کے درجے میں پہنچ گیا ( اور یہ بات ظاہر ہے کہ محبت کا درجہ معرفت کے درجے سے افضل ہے)

    بحوالہ : التوبۃ من المعاصی و الذنوب
    للشیخ مصطفی ابراہیم حقی

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

    Jazak ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

    wah

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: ان دونوں میں سے افضل کون ہے؟

    Jazak ALLAH khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •