Results 1 to 6 of 6

Thread: اللہ کو نہ آنکھ سے دیکھنا ممکن ہے اور نہ کشف سے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default اللہ کو نہ آنکھ سے دیکھنا ممکن ہے اور نہ کشف سے


    اللہ کو نہ آنکھ سے دیکھنا ممکن ہے اور نہ کشف سے، صرف الہام ہی واحد ذریعہ ہےنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع ہی سب سے افضل نصیحت ہے۔ عقائد درست ہوں تو احکام شریعت بھی فائدہ دیں گے اور اسی طرح قلب کی صفائی ممکن ہے۔اتباعِ سنّت میں کوشش کرو ، بدعت اور اہلِ بدعت سے دور رہو ، اور پابندِ شرع صلحاء اور فقراء کی صحبت کی طرف راغب رہو ، جس جگہ خلافِ شرع دیکھو وہاں سے گریزاں اور یکسو ہوجاؤ _بچوں سے پیار بھی اللہ کو خوش کرنا ہی ہے۔برائی کو تھوڑا کبھی تصور مت کرو، یہ تمام نیکیوں کو ضائع کرنے کا سبب بن سکتی ہیں۔مصائب و آرام کو برداشت کرکے ہی ترقی حاصل ہوتی ہے۔سب سے اچھا کام یہ ہے کہ شریعت کی ترویج اور اللہ کے احکام کے فروغ کے لئے تن من دھن سے کوشش کرو۔اپنے عیوب کو دیکھو اور گناہوں سے بچتے رہو۔نیک بات اپنے دوستوں کو ضرور سناؤ۔

    __ مجدد الف ثانی امام ربانی شیخ احمد سرہندی رحمت الله علیہ __

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: اللہ کو نہ آنکھ سے دیکھنا ممکن ہے اور نہ کشف سے

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: اللہ کو نہ آنکھ سے دیکھنا ممکن ہے اور نہ کشف سے

    Jazak Allah khair

  4. #4
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: اللہ کو نہ آنکھ سے دیکھنا ممکن ہے اور نہ کشف سے

    Jazak ALLAH khair

  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: اللہ کو نہ آنکھ سے دیکھنا ممکن ہے اور نہ کشف سے

    jazak allah khair

  6. #6
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: اللہ کو نہ آنکھ سے دیکھنا ممکن ہے اور نہ کشف سے

    jazak allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •