Results 1 to 3 of 3

Thread: (بہجۃ الاسرار، ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ، ص 229)

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default (بہجۃ الاسرار، ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ، ص 229)




    محبت کیا ہے ؟

    ایک دفعہ حضرت سیدنا شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی سے دریافت کیا گیا کہ
    “محبت کیا ہے ؟“
    تو آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا: “محبت، محبوب کی طرف سے دل میں ایک تشویش ہوتی ہے پھر دنیا اس کے سامنے ایسی ہوتی ہے جیسے انگوٹھی کا حلقہ یا چھوٹا سا ہجوم،
    محبت ایک نشہ ہے جو ہوش ختم کر دیتا ہے، عاشق ایسے محو ہیں کہ اپنے محبوب کے مشاہدہ کے سوا کسی چیز کا انہیں ہوش نہیں،
    وہ ایسے بیمار ہیں کہ اپنے مطلوب (یعنی محبوب) کو دیکھے بغیر تندرست نہیں ہوتے، وہ اپنے خالق عزوجل کی محبت کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے اور اس کے ذکر کے سوا کسی چیز کی خواہش نہیں رکھتے۔“

    (بہجۃ الاسرار، ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ، ص 229)

  2. #2
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: (بہجۃ الاسرار، ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ، ص 229)


  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: (بہجۃ الاسرار، ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ، ص 229)

    jazak1 - (بہجۃ الاسرار، ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ، ص 229)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •