Results 1 to 6 of 6

Thread: رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،




    رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،
    وہ جو آنکھوں میں ہے اور آنکھوں سے اوجھل اسے دیکھنا .

    اس کڑی دھوپ میں دل ٹپکتے ہیں اور بام پر وہ نہیں ،
    کل نئے موسموں میں جب آئیں گے بادل اسے دیکھنا .

    وہ جو خوشبو بھی ہے اور جگنو بھی ہے اور آنْسُو بھی ہے ،
    جب ہوا گنگنائے گی ناچے گا جنگل اسے دیکھنا .

    جو ہواؤں میں ہے اور فضاؤں میں ہے اور دعاؤں میں ہے ،
    کون پھیلائے دامن کے لہرائے آنچل اسے دیکھنا .

    شاعری میں بھی اس جان جان کا سراپا سماتا نہیں ،
    اور آنکھوں کی دیرینہ خواہش مکمل اسے دیکھنا .

    یہ بھی کیا سوچنا ہے کے ہر وقت نادان اسے سوچنا ،
    یہ بھی کیا دیکھنا ہے کے ہر سمت پاگل اسے دیکھنا .

    شام وعدہ سہی دکھ زیادہ سہی پھر بھی دیکھو فراز ، ،
    آج شب اس کی فرقت میں کہہ لو غزل کل اسے دیکھنا . . .





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Sep 2011
    Location
    Jadoo Nagri
    Posts
    19,713
    Mentioned
    198 Post(s)
    Tagged
    8340 Thread(s)
    Thanked
    10
    Rep Power
    21474862

    Default Re: رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،

    umdaa ghazal

  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،

    awsome


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،

    bu - رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: رات جگے ہوں کے بھرپور نیندیں مسلسل اسے دیکھنا ،

    aapp sabb kaa shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •