Results 1 to 2 of 2

Thread: Maaon Ke Qadmon Talay Jannat Hai

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,805
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Thanked
    95
    Rep Power
    21474999

    candel Maaon Ke Qadmon Talay Jannat Hai

    ایک ٹیچر نے اپنے طالب علموں سے کہا کہ: "اگر تم میں سے کوئی مجھے مٹھی بھر جنت کی دھول (مٹی) لاکے دیگا،تو وہ تم سب میں ایک کامیاب طالب علم ہوگا.

    اگلے دن، چھوٹا لڑکا مٹھی بھر دھول (مٹی) ساتھ لے کر آیا اور اپنے استاد کو دے دیا.
    استاد ناراض ہو گیا اور انہوں نے کہا کہ: " کیا تم مجھ سے مذاق کر رہے ہو !؟ یہ تم کہاں سے لائے؟".

    طالب علم نے آنسو بھرے آنکھوں کے ساتھ جواب دیا کہ "یہ دھول میں اپنی ماں کی قدموں کے نیچے سے لایا ہوں، آپ ہی نے تو ہمیں سکھایا ہے کہ ماؤں کے قدموں تلے جنت ھے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default re: Maaon Ke Qadmon Talay Jannat Hai

    bohatt khoobb





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •