Results 1 to 4 of 4

Thread: Saima Akram Chaudhary Ke Novel "Dheemak Zada Muhabbat" Se Iqtibas

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Saima Akram Chaudhary Ke Novel "Dheemak Zada Muhabbat" Se Iqtibas



    ‎" مذاق میں بھی کسی انسان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ان چیزوں کا تمسخر اڑائے جن پہ انسان کا اختیار نہیں۔۔ جب ہم ایسا کر رہے ہوتے ہیں تو ہم بلواسطہ اس ذات کا مذاق اڑا رہے ہوتے ہیں۔ جس نے ان چیزوں کو تحلیق کیا ہے۔ انسان ناسمجھ ہے اور اس چیز کا شعور نہیں رکھتا۔۔ اس لیے تو خسارے میں رہتا ہے۔۔۔ ڈاکڑ خاور نے تاسف بھرے انداز میں کہا تھا۔۔ وہ دل ہی میں ان نرسوں سے کی بھرپور کلاس لینے کا تہیہ کر چکے تھے۔۔
    " رہنے دیں ڈاکٹر صاحب ! مجھے ان سے کوئی شکوہ نہیں۔ اللہ خود ہی ان سے پوچھ لے گا۔" سکینہ کی بات پر اماں نے دہل کر نادان بیٹی کو دیکھا۔۔
    " خبردار سکینہ ! کسی نوں اینج نئیں کہندے، اگر تینوں کوئی شکوہ نئیں تے اللہ تے کیویں چھڈ دی اے۔۔ سوہنے رب دا انصاف بڑا سخت اے پتر ! انساناں نوں خود معاف دیندے آں، اللہ دی پکڑ بڑی سخت اے۔۔ سب لئی خیر منگیا کر دھی رانی !" جمیلہ مائی کے لہجے میں عاجزی ہی عاجزی تھی۔۔ ڈاکٹر خاور اس ان پڑھ خاتون سے سخت متاثر تھے۔۔ جس کے دل میں اللہ کی محبت اور خوف نے سب کے لیے خیر اور بھلائی بھر دی تھی۔۔ وہ تیزی سے کمرے نکلے اور اپنا چشمہ اٹھانا بھول گئے۔۔ جبکہ سکینہ نے اماں کی نظروں سے بمشکل بچتے ہوئے اس چمشے کو فورا عقیدت سے اٹھا کر اپنے تکیے کے نیچے چھپا دیا تھا۔۔ اسے لگا جیسے اسے ہفت اقلیم کی دولت مل گئی ہو۔۔

    (صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’دیمک زدہ محبت‘‘ سے اقتباس).





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,178
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    5739 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    644254

    Default re: Saima Akram Chaudhary Ke Novel "Dheemak Zada Muhabbat" Se Iqtibas

    ahan....khooobb

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default re: Saima Akram Chaudhary Ke Novel "Dheemak Zada Muhabbat" Se Iqtibas

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default re: Saima Akram Chaudhary Ke Novel "Dheemak Zada Muhabbat" Se Iqtibas

    .Sochnay wali baat hai....
    thanks for sharing
    sagar3 - Saima Akram Chaudhary Ke Novel "Dheemak Zada Muhabbat" Se Iqtibas

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •