Results 1 to 4 of 4

Thread: Docter Muhammad Younas Butt Ki "Judaiyan" Se Iqtibas

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Docter Muhammad Younas Butt Ki "Judaiyan" Se Iqtibas




    واک کرنے سے کوئی واک اوور تو نہیں مل جاتا ، پھر بھی کسی ملک کی سیر تب تک نہیں ہوتی جب تک آپ وہاں پیدل نہیں چلتے ۔

    البتہ ہمارے ساتھ یہ ہوتا ہے کہ جب ہم واک کر رہے ہوتے ہیں تو بس اور ٹرام میں زیادہ حسینائیں نظر آتیں ، اور ہم بس یا ٹرام میں ہوتے تو پیدل چلتی زیادہ حسین ہوتیں ۔

    معاملہ کرشن چندر جیسا رہا ، وہ اپنے دوست کے ساتھ بس میں سفر کر رہے تھے ، ایک بس اسٹاپ پر بس رکی تو اسٹاپ پر کرشن چندر کے دوست کو ایک خوبصورت لڑکی نظر آئی ۔ دوست نے کرشن چندر

    سے کہا ! " کرشن جی کیا خوبصورت لڑکی ہے "۔

    کرشن جی نے ایک نگاہ لڑکی پر ڈالی اور حسرت سے

    گویا ہوئے ،" ہاں مگر بس سے باہر "۔

    اسی طرح ابنِ انشا لکھتے ہیں ۔ " لندن میں ایک بس کنڈکٹر نے ہم سے پیسے تو لے لیے ، مگر ٹکٹ نہ دیا بس منہ ادہر کر لیا سچی بات ہے بہت خوشی ہوئی ۔

    وطن سے دوری کا احساس جاتا رہا " ۔

    ہم بھی ایک دو پہر بور ہو رہے تھے کہ بجلی بند ہو گئی بس ایسے لگا جیسے اپنے وطن میں بیٹھے ہیں ۔ ساری دوری دور ہو گئی ۔

    ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی " جدائیاں " سے اقتباس





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2010
    Location
    k, s, a
    Posts
    14,631
    Mentioned
    215 Post(s)
    Tagged
    10286 Thread(s)
    Thanked
    84
    Rep Power
    1503265

    Default re: Docter Muhammad Younas Butt Ki "Judaiyan" Se Iqtibas

    Hahaha
    Bhut hi nice hia

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default re: Docter Muhammad Younas Butt Ki "Judaiyan" Se Iqtibas

    Nice
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  4. #4
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Lahore-Pakistan
    Posts
    1,636
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    944 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474844

    Default re: Docter Muhammad Younas Butt Ki "Judaiyan" Se Iqtibas

    .dr sb ki tu kia he baat hai
    Hum sab Umeed main kafi durgat banaty hain
    Great sharing bro
    sagar3 - Docter Muhammad Younas Butt Ki "Judaiyan" Se Iqtibas

    جانےکیسا رشتہ ہےمیرا اسکیذاتکےساتھ
    وہذرا بھیخاموشہوتوسانس ٹھہرسی جاتی ہے




Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •